- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xمریم نواز نے کہا کہ میں کہی بھی ذاتی دورے پر ہوتی ہو تو میں سرکاری دورے پر ہوتی ہو، پھر کل آپ سویٹزرلینڈ بھی جا سکتی اور کہی بھی Vacations پر جا سکتی ہے اور کہے گی کہ میں وزیراعلی ہو اور میں کچھ بھی کر سکتی ہو آج کے بعد آپ نے پنجاب کے تمام مشیروں، وزیروں اور سرکاری افسران کیلئے یہ Precedent سیٹ کر دیا ہے آج کے بعد وہ سرکاری Vehicles کو اپنے استعمال کیلئے خرچ کرینگے۔ منصور علی خان
"ایک وزیر ہیں پنجاب کے رانا سکندر حیات، وزیرتعلیم ہیں، وہ ایک سکول میں بچوں کو کہتے ہیں کہ 'آپ کو پتہ ہے کہ گند کیوں ڈلتا ہے؟ کیونکہ ہم گند ڈالتے ہیں، اگر ہم گند نہ ڈالیں تو گند نہیں ڈلے گا'۔ کیا زبردست فارمولہ دیا ہے رانا صاحب! آ پ کو سلام ہے۔ یہ بھی بتادیتے کہ بچے سکول میں اسلئے فیل ہوتے ہیں کیونکہ فیل ہوجاتے ہیں، یہ بھی بچوں کو بتادیتے کیونکہ آپ وزیر تعلیم ہیں۔ ایک بندہ اس لئے گیلا ہوتا ہے کیونکہ وہ گیلا ہوجاتا ہے۔ بندے کو ٹھڈا اسلئے لگتا ہے کیونکہ ٹھڈا لگ جاتا ہے، کمال منطق ہے، سلام ہے بھائی"- جاوید چوہدری
مریم نواز صاحبہ وی لاگر، یوٹیوبرز اور میڈیا پرسنز آج اپکو اتنے برے اس لیئے لگتے ہیں کیونکہ وہ سوال پوچھتے ہیں، جب عمران خان حکومت میں تھے اور ہم ان پر تنقید کرتے تھے تب آپکو بہت اچھے لگتے تھے، آپکے ساتھ جب میں نے انٹرویو ریکارڈ کیا تھا وہ بھی یوٹیوب پر نشر ہوا تھا۔ منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on X"ایک وزیر ہیں پنجاب کے رانا سکندر حیات، وزیرتعلیم ہیں، وہ ایک سکول میں بچوں کو کہتے ہیں کہ 'آپ کو پتہ ہے کہ گند کیوں ڈلتا ہے؟ کیونکہ ہم گند ڈالتے ہیں، اگر ہم گند نہ ڈالیں تو گند نہیں ڈلے گا'۔ کیا زبردست فارمولہ دیا ہے رانا صاحب! آ پ کو سلام ہے۔ یہ بھی بتادیتے کہ بچے سکول میں اسلئے فیل ہوتے ہیں کیونکہ فیل ہوجاتے ہیں، یہ بھی بچوں کو بتادیتے کیونکہ آپ وزیر تعلیم ہیں۔ ایک بندہ اس لئے گیلا ہوتا ہے کیونکہ وہ گیلا ہوجاتا ہے۔ بندے کو ٹھڈا اسلئے لگتا ہے کیونکہ ٹھڈا لگ جاتا ہے، کمال منطق ہے، سلام ہے بھائی"- جاوید چوہدری
Loading X post…
Open original post on Xمریم نواز صاحبہ وی لاگر، یوٹیوبرز اور میڈیا پرسنز آج اپکو اتنے برے اس لیئے لگتے ہیں کیونکہ وہ سوال پوچھتے ہیں، جب عمران خان حکومت میں تھے اور ہم ان پر تنقید کرتے تھے تب آپکو بہت اچھے لگتے تھے، آپکے ساتھ جب میں نے انٹرویو ریکارڈ کیا تھا وہ بھی یوٹیوب پر نشر ہوا تھا۔ منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





