- Joined
- Jan 18, 2019
- Posts
- 18,730
- Reaction score
- 40,472
- Points
- 113
کیا ٹی وی چینلز پر طلال چوہدری سے منسوب بیان کے ٹکرز مریم اورنگزیب نے چلوائے؟ ڈاکٹر شہباز گل نے بڑا دعویٰ کردیا
ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے مبینہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کے سکرین شاٹس شئیر کرکے دعویٰ کیا ہے کہ مریم اورنگزیب اپنے نمبر سے طلال چوہدری کے ٹکرا ایشو کرتے ہوئے۔ ویسے حد ہے ہر کام میں دو نمبری۔ چھوٹی باجی جھوٹ میں تو ماہر ہے ویسے
طلال چوہدری سے منسوب وضاحتی بیان میں کہا گیا تھا کہ ہوا کے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی کا کوئی تعلق نہیں ہے، میڈیا سے درخواست ہے کہ خانگی نزاکتوں کا احساس کرے، تمام ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کے وقار کا خیال رکھا جائے، بعض حکومتی شرپسندوں کا واقعہ سیاسی رنگ دینا قابل مذمت ہے۔
ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے مبینہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کے سکرین شاٹس شئیر کرکے دعویٰ کیا ہے کہ مریم اورنگزیب اپنے نمبر سے طلال چوہدری کے ٹکرا ایشو کرتے ہوئے۔ ویسے حد ہے ہر کام میں دو نمبری۔ چھوٹی باجی جھوٹ میں تو ماہر ہے ویسے
Loading X post…
Open original post on Xطلال چوہدری سے منسوب وضاحتی بیان میں کہا گیا تھا کہ ہوا کے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی کا کوئی تعلق نہیں ہے، میڈیا سے درخواست ہے کہ خانگی نزاکتوں کا احساس کرے، تمام ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کے وقار کا خیال رکھا جائے، بعض حکومتی شرپسندوں کا واقعہ سیاسی رنگ دینا قابل مذمت ہے۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rAMVnEo.jpg
Last edited by a moderator:





