ہاہاہا...میں نے کہا ناں ایک تو تم چسکے بہت لیتے ہو؟ بھائی یہ آٹھ والا تھا جو ہو چکا....دوسرا مریم جونیر والا ہوگا جو تیرا کو ہو جاےگا.... تمہیں کاہے کی کاہلی ہے؟...تم نہ آٹھ میں اور نہ تیرا میں؟...
ہاہاہا...میں نے کہا ناں ایک تو تم چسکے بہت لیتے ہو؟ بھائی یہ آٹھ والا تھا جو ہو چکا....دوسرا مریم جونیر والا ہوگا جو تیرا کو ہو جاےگا.... تمہیں کاہے کی کاہلی ہے؟...تم نہ آٹھ میں اور نہ تیرا میں؟...
PDM has made a big political mistake by announcing resignations. Focus has shifted from the rally to whether they will resign.
Damned if they don't do it, more damned if they do it.
?
Now govt needs to focus on highlighting its work & let PDM carry on with its antics.
یہ حرام خور جاتی امرا ء کا امرتسری ***** بیغرت بیشرم مودا پھولہ وآلہ خاندان کے جانشینوں کا تعلق کیسی لحاظ سے لاہور سے تعلق نہیں رکھتے یہ موداں پھلہ وآلہ امرتسری جاتی امرا ***** ہندوؤں کی ناجائز اولاد بد قسمتی سے لاہور اکر آباد ہو گئ اور پاکستان میں ***** گیری دلہ گیری کر کے اپنا خاندانی کام یہاں بھی جاری رکھا اور بڑی پوسٹوں پر پہنچ گئے لیکن 100 سالوں بعد بھی اس موداں پھلہ وآلہ امرتسری جاتی امراء کی ہندؤں کے نطفہ کی روح اس خاندان سے نہ نکلی اور سو سالوں بعد بھی موداں پھلہ وآلہ نے اپنے مودی یار کو جاتی امرء کے ***** نے لاہور میں اپنی ماں کی ساڑی اپنے یار مودی کو پیش کی یہ ھے اس بیغرت بیشرم خاندان کی خاندانی ہسٹری ان بیغرتوں بیشرموں کا پنجاب اولیاء کرام کی سرزمین سے کوئی تعلق نہیں ھے
خان کہہ تو رہا ہے وہ اپوزیشن کے استعفے کی صورت میں ضمنی الیکشن کرا دے گا لیکن ایسا ہونا اتنا آسان نہیں ہے - اگر اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفیٰ دیتی ہے جو صوبائی سے بھی ہو گا تو سینیٹ کے الیکشن نہیں ہو پائیںگے کیونکے پیپلز پارٹی کو سندھ میں دو تہائی اکثریت حاصل ہے اور پنجاب میں نون لیگ اور تحریک انصاف کی سیٹوں میں صرف دو چار کا ہی فرق ہے - حالات انیس سو بانوے کی طرف جا رہے ہیں جب نواز اور اسٹیبلشمنٹ میں ٹھن گئی ، اسٹیبلشمنٹ نے صدر اسحٰق خان سے نواز سے اسسمبلیاں تڑوا دیں - نواز سپریم کورٹ چلا گیا جہاں سے اسے بحال کر دیا گیا مگر فوری طور پر نواز نے استعفیٰ دے دیا کیونکے فوج اس کے ساتھ چلنے کو تیار نہ تھی - اس بار فوج خان کے ساتھ ہے لیکن بڑے بحران کی صورت میں فوج خان کو استعفیٰ دینے کا کہے گی جو میرے خیال میں خان نہیں مانے گا اور اگر نہ مانا تو اپوزیشن اپنے استعفے واپس لے کر خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے کر آ جائے گی جس میں فوج اس بار اپوزیشن کا ساتھ دے گی کیونکے تب تک فوج اس حکومت کا بوجھ مزید نہیں اٹھانا چاہے گی - فوج ایک آزاد اور خود مختیار الیکشن کرا کے خود سائیڈ پر ہونا چاہے گی کیونکے پہلے ہی وہ بہت بدنام ہو چکے ہیں اس حکومت کو لانے کے الزام پر -اگر حکومت کی کارکردگی اچھی ہوتی تو اپوزیشن جو چاہے کرتی فوج نے خان کے ساتھ کھڑا ہونا تھا مگر محاملات اب مختلف ہیں - باہر کے ملکوں میں رہنے والوں کو پاکستان کے حالات کا اندازہ نہیں ہے - Saboo Onlypakistan Diesel abdulmajid zain786
Opposition understands that nothing will happen on that day that is why today they have proposed to submit resigns off entire opposition before 31 December 2020