- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نجم سیٹھی آسان لفظوں میں کہہ رہا ہے مریم نواز نے فوج کی خوشامد اور حکم کی تعمیل میں میں شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
مریم نواز بہت کلوز رابطے میں تھی اوپر ان کی ہر بات ہر ہدایت کو سمجھتی تھی اور مانتی تھی تو اس لیے مریم نواز کو شہباز شریف سے زیادہ نمبرز ملے ہیں نجم سیٹھی
وہ کہتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام تو ہمارے بندے نے کروایا ہے شہباز شریف نے کوئی تیر نہیں مارا وہ کہتے ہیں شہباز شریف نے ہر بات ماننی ہماری مگر ڈلیوری نہیں دی شہباز شریف کو کوئی خاص پوانٹس نہیں ملے البتہ شہباز شریف کو پسند بہت کرتے ہیں کیوں کہ جی حضوری ہے نجم سیٹھی
مریم نواز بہت کلوز رابطے میں تھی اوپر ان کی ہر بات ہر ہدایت کو سمجھتی تھی اور مانتی تھی تو اس لیے مریم نواز کو شہباز شریف سے زیادہ نمبرز ملے ہیں نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xوہ کہتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام تو ہمارے بندے نے کروایا ہے شہباز شریف نے کوئی تیر نہیں مارا وہ کہتے ہیں شہباز شریف نے ہر بات ماننی ہماری مگر ڈلیوری نہیں دی شہباز شریف کو کوئی خاص پوانٹس نہیں ملے البتہ شہباز شریف کو پسند بہت کرتے ہیں کیوں کہ جی حضوری ہے نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9GMfT60.jpeg





