Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
- Joined
- Oct 9, 2018
- Posts
- 1,820
- Reaction score
- 2,754
- Points
- 113
مریم آنٹی کو میں بتانا چاہتا ہوں کہ خان کو حکومت چلانا تب آئے کا جب وہ میلہ لگائے گا۔
اور میلے میں سب چوروں اور ڈاکؤں کو کھلی دعوت ہوگی کہ آتے جاؤ اور کھاتے جاؤ۔ خان کو حکومت چلانا تب آئے گا جب وہ ن لیگ کے آدھے سے زیادہ ممبر ن لیگ سے توڑ لے گا۔ یا جب وہ قومی ائر لائن میں بشریٰ بی بی کے بچوں کو بھرتی کروائے گا وہ بھی انتہائی اعلیٰ عہدوں پر۔ خان کو حکومت کرنا تب آئے گا
جب وہ اپنے بچوں کو واپس لے آئے گا اور ہمیں بتائے گا کہ یہ ہیں ہمارے مستقبل کے حکمران۔ خان کو حکومت کرنا تب آئے گا جب اس کے دل سے محروموں کا درد ختم ہوگا اور اسے اپنی تجوری بھرنے کی فکر پڑے گی۔
یا اسے حکومت کرنا تب آئے گا جب وہ بھی کوئی شوگر ملیں لگائے گا یا بیرون ملک جائیدادیں خریدے گا۔یا اسے حکومت کرنا تب آئے گا جب وہ بیرونی قوتوں کے ساتھ مل کر اس ملک کو اور اس کی فوج کو کمزور کرنے کی کوشش کرے گا یا تب آئے گا جب وہ اس ملک سے زیادہ انڈیا کا وفادار ہو جائے گا۔

Last edited by a moderator: