- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا، مرکزی مسلم لیگ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے، مریم نواز نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر مرکزی مسلم لیگ کو ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، یہ الزامات ہیں۔ ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں، سات روز میں معافی مانگیں، اگر معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کاروائی کا حق رکھتی ہے۔ جاری کردہ: میڈیا ڈیپارٹمنٹ مرکزی مسلم لیگ۔ ماجد نظامی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





