- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"یہ اسٹریٹ مومنٹ میں عجیب بیانیہ بناتے ہیں ’اُس کا، اِس کا، کِس کا‘۔ اس پہلے مراد سعید تھا کہتا تھا ’خان صاحب آئے گی، 200 بلین لائے گی، 100 بلین جائے گی‘ اور وہ لیڈر بن گیا۔ پھر مروت آگیا اُس نے کہا ’وڑ گیا‘ تو وہ لیڈر بن گیا"۔ ڈاکٹر عباد اللہ
"موجودہ صورتِ حال میں سہیل آفریدی قبائلیوں کا ہیرو بن کر ابھرا ہے۔ تیراہ کے متاثرین موجودہ صورتِ حال کا ذمہ دار صوبائی حکومت کو نہیں بلکہ وفاقی حکومت کو سمجھتے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کہ ہماری طرف سے کوئی آپریشن نہیں ہو رہا، اس سے بھی سہیل آفریدی کے بیانیے کو تقویت ملی ہے"۔ صحافی طارق وحید (پشاور)
Loading X post…
Open original post on X"موجودہ صورتِ حال میں سہیل آفریدی قبائلیوں کا ہیرو بن کر ابھرا ہے۔ تیراہ کے متاثرین موجودہ صورتِ حال کا ذمہ دار صوبائی حکومت کو نہیں بلکہ وفاقی حکومت کو سمجھتے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کہ ہماری طرف سے کوئی آپریشن نہیں ہو رہا، اس سے بھی سہیل آفریدی کے بیانیے کو تقویت ملی ہے"۔ صحافی طارق وحید (پشاور)
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





