Advertisement

مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین سے



11001797_10152888448795528_3465766615865162737_n.jpg



مرد کے ہاتھ انگلیوں کا فاصلہ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان برتاؤ خواتین کے ساتھ کیسا ہے: فوٹو فائل


کراچی: میک گل یونیورسٹی کے محققین کی اسٹڈی کے مطابق جو ایک میڈیکل جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ایک مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ خواتین کے ساتھ وہ کس طرح پیش آتا ہوگا۔

اس ریسرچ کے مطابق کسی بھی مرد کے ہاتھ کی سب سے بڑی انگلی اور انگوٹھی والی انگلی کے درمیان جتنا کم فرق ہوتا ہے وہ خواتین کے ساتھ اتنی ہی زیادہ مہربانی اور خوش اخلاقی سے پیش آتے ہیں‘ ان کی بات توجہ سے سنتے ہیں، انھیں دیکھ کر مسکراتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق بیگمات کے ساتھ ان کی زندگیاں زیادہ خوشگوار ہوتی ہیں لیکن تحقیق کا ایک پہلو یہ بھی سامنے آیا ہے کہ ایسے مرد زیادہ بچوں کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ناردمبریا اور آکسفورڈ یونیورسٹیوں کے محققین کی ریسرچ یہ بھی کہتی ہے کہ دونوں انگلیوں کے باہمی تناسب سے یہ بھی پتہ چل سکتا ہے کہ مرد اور خواتین ایک دوسرے سے کس حد تک وفادار یا بے وفا ہیں۔


​
[FONT=&amp]http://www.express.pk/story/330344/
[/FONT]

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین

.................:lol:.............MAY NAY PARHTAY HE APNI UNGLIYAN DEKHIN..........MAGAR BATAONGA NAHI ...........(bigsmile)
 
نوید احمد صاحب کو آج اپنی قینچی چلانے کے لئے کسی اور کی پوسٹ نہیں ملی تو اپنی پر ہی چلا دی .



:lol:
 
Advertisement
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین

akmal bhai bata den kisi ko nahi batayen gy [hilar]


یار نوید بھائی میں نہ انگوٹھی بہت پہنتا ہوں لگتا ہے انگوٹھی والی انگلی کی گروتھ پر
فرق پڑا ہے...اور بڑی والی کو کھلی آزادی ملی ہے... باقی فاصلہ میں
نہیں بتاؤنگا ...ہاں ...
(serious)
 
Advertisement
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین

واہ اویں خواہ مخواہ ...ظالم شوھر .........میں نے کون سا فاصلہ بتا دیا ...یہ تو سراسر بہتان ہے ....:(

اگر صحیح ہوتا تو اترا اترا کر بولتے
 
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین

اگر صحیح ہوتا تو اترا اترا کر بولتے

سیدھا سادھ ایسا ہوگا جن کا فاصلہ کم ہے وہ جورو کے غلام اور جن کا زیادہ ہے وہ ہے مرد کا بچا ....:P

اب بتاؤ میں کا غلامی پر اتراوں:lol:
 
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین


یار نوید بھائی میں نہ انگوٹھی بہت پہنتا ہوں لگتا ہے انگوٹھی والی انگلی کی گروتھ پر
فرق پڑا ہے...اور بڑی والی کو کھلی آزادی ملی ہے... باقی فاصلہ میں
نہیں بتاؤنگا ...ہاں ...
(serious)
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین


سیدھا سادھ ایسا ہوگا جن کا فاصلہ کم ہے وہ جورو کے غلام اور جن کا زیادہ ہے وہ ہے مرد کا بچا ....:P

اب بتاؤ میں کا غلامی پر اتراوں:lol:

آپ تو مرد کا بچہ نکلے ...دوسرے لفظوں میں ظالم شوھر
 
Advertisement
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین

MERAY PEECHAY PAR GAYEEN....TAAKAY MAY AAP KA NA POOCH SAKON ISS MAY LADIES KA BHI KAHA GAYA HAY ....APNA TU BATAIN...........(bigsmile)

انگلیوں کا سائز بھلے کچھ ہو ..حکمرانی میں نے ہی کرنی ہے ...عقل کے زور پر .


(bigsmile)
 
او ہو لڑکیوں کو ایک نیا شغل تھما دیا اب شادی کرنے سے پہلے ہاتھ چیک ہوں گے۔ ۔ ۔ ۔

:lol:
 
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین

انگلیوں کا سائز بھلے کچھ ہو ..حکمرانی میں نے ہی کرنی ہے ...عقل کے زور پر .


(bigsmile)


نادان پرندی کیا چلا ہیں؟؟۔ ۔ ۔طبیعت بہتر ہوئی؟؟

:)
 
Advertisement
او ہو لڑکیوں کو ایک نیا شغل تھما دیا اب شادی کرنے سے پہلے ہاتھ چیک ہوں گے۔ ۔ ۔ ۔

:lol:

نہ فاطمہ جی .....عقل سے حکمرانی ہوتی ہے ..یہ مردوں کو لگایا ہے .کہ اپنی انگلیاں دیکھ کر صبر شکر کر لیا کریں



:lol:
 
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین

نادان پرندی کیا چلا ہیں؟؟۔ ۔ ۔طبیعت بہتر ہوئی؟؟

:)

جب سے بیمار ہوئی ہوں ..پڑھنا بھول گئی ہوں ..یہ سرخ میں کیا لکھا ہے
 
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین

جب سے بیمار ہوئی ہوں ..پڑھنا بھول گئی ہوں ..یہ سرخ میں کیا لکھا ہے


حال چال کی ٹائیپو ہوگئی۔ ۔ ہمیشہ جلدی رہتی ہے۔ ۔ مڑ کر دیکھتی بھی نہیں کیا لکھا ہے۔ ۔ ۔

:(
 
Re: مرد کے ہاتھ بتا سکتے ہیں کہ وہ خواتین

ہاں الله کا شکر ہے ...آج تو میں نے جشن صحت منایا ہے


مبارکاں مبارکاں۔ ۔ ۔
نہاری بہاری پائے تکے مکھنی جلفریزی فالودے مبارک ہو۔ ۔
۔
:biggthumpup: