jani1
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Dec 18, 2014
- Posts
- 19,860
- Reaction score
- 44,234
- Points
- 113
مردم شناسی کے فن سے نا آشنا کپتان۔۔۔۔۔۔تحریر:جانی
کپتان مردم شناس نہیں، وہ اچھے برے لوگوں میں تمیز نہیں کرسکتا، وہ فیصلہ کرکے واپس ہوجاتا ہے۔وغیرہ وغیرہ۔
ہمیں یہ باتیں اور اسی قسم کی کہانیاں روز سننے کو ملتی ہیں، ۔مگر ان پر دماغ لڑانے کے بجائے آدمی بس اتنا سمجھے کہ، چالاکی اور ہوشیاری میں فرق کیا ہوتا ہے۔؟
چالاک وہ ہوتا ہے جو، صرف اپنے فائدے کی سمجھ رکھتا ہو، جسے اپنے آپ سے غرض ہو، اور اپنا اُلو سیدھا کرتا رہے، چاہے غلط ہو یا صحیح طریقے سے۔ اور وہ مردم شناس ایک نمبر کا ہو، مگر دو نمبر لوگوں کا۔

جبکہ ہوشیار وہ ہوتا ہے، جسے ہوش ہو، اچھے بُرے کی تمیز کرنا جانتا ہو، اور بڑے سے بڑا کام اچھے طریقے سے انجام تک پہنچاتا ہو، ۔مگر ایک نمبر طریقے سے، جس کی وجہ سے وہ مردم شناس ہوتا ہے، مگر ایک نمبر لوگوں کا، نہ کہ دو نمبر کا۔
باقی تفاصیل میں جائے بغیر ، ہم صرف اُس ایک اشو پر غور کریں گے جو کہ ہمارے ملک بلکہ آنے والے وقتوں میں دنیا کے لیئے پریشانی کا باعث بننے جارہا ہے۔
وہ ہے پانی و ماحولیات کا مسئلہ۔
باقی تفاصیل میں جائے بغیر ، ہم صرف اُس ایک اشو پر غور کریں گے جو کہ ہمارے ملک بلکہ آنے والے وقتوں میں دنیا کے لیئے پریشانی کا باعث بننے جارہا ہے۔
وہ ہے پانی و ماحولیات کا مسئلہ۔
اس دھائی سے پہلے ہم ہریالی کے شوقین تو تھے، اور ان علاقوں میں گھومتے پھرتے بھی تھے جہاں قدرت کے انعامات کی بہتات تھی، مگر ہمیں یہ اندازہ نہیں تھا یا اس طرف دھیان ہی نہیں تھا کہ۔۔ یہ سب بھی چھن سکتا ہے اگر اس کا خیال نہ رکھا جائے، بالکل باقی چیزوں پہ قدرت کے قانون کی طرح۔
مگر جب اس دھائی کے وسط میں ہم نے کپتان کی نظر سے دیکھا تو ہماری توجہ بھی اس طرف مزید بڑھی۔۔ اور ہمیں بھی فکر لاحق ہوگئی ۔ ۔ بھلا ہو اس مرد مجاہد اور دھرتی کے بیٹےکا، جس نے کروڑوں کے بلکہ ارب کے ہندسے کو پار کرتے ہوئے ،ان مقامات پر درختوں و پودوں کے تحائف تقسیم کیئے ، جن علاقون پر ان کا بس چلتا تھا۔
اب تقریبا ہر وہ بندہ پودوں اور درختوں کے عاشق کا لیبل لگانے کی کوششوں میں ہے، جنہوں نے اپنے دور حکومت یا اپنے اختیار کے دنوں میں درختوں کی بے
دردی سے بیخ کنی کی۔۔چلو کوئی بات نہیں ، کچھ تو خیال آیا۔
اب تقریبا ہر وہ بندہ پودوں اور درختوں کے عاشق کا لیبل لگانے کی کوششوں میں ہے، جنہوں نے اپنے دور حکومت یا اپنے اختیار کے دنوں میں درختوں کی بے
دردی سے بیخ کنی کی۔۔چلو کوئی بات نہیں ، کچھ تو خیال آیا۔
اس سے ہٹ کر اگر دیکھیں، تو جو لوگ ہالی وڈ ڈراموں کا شوق رکھتے ہیں ، وہ دیکھ سکتے ہیں کہ پچھلی صدی یا دھائی کے مقابلے میں کس طرح انہوں نے اپنے ڈراموں کی کہانیاں جنگلوں اور برف زار پہاڑوں کی طرف موڑ لی ہیں، اگر چہ ان میں سائی فائی کی تعداد زیادہ ہے۔ ۔یقینا یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ دنیا اس طرف کتنی مائل ہے، اور اپنے وطن کے نااہلوں کی نااہلی کی بدولت، یہ وطن اس طرف سے کتنا دوری پر۔۔ہریالی و سفید برف کے خزانوں کا تاج سر پہ ہونے کے باوجود۔
تو بات کپتان کی سمجھ اور ناسمجھی کی ہورہی تھی، ۔ ان کی مردم شناسی پر قہقہے لگانے والوں کو بس اتنا ضرور سوچھنا چاہیئے کہ، پچھلے ستر سال سے جو بڑے سے بڑے مردم شناس گزرے ہیں، انہوں نے کس طرح اس صفت کو اپنے حق میں اور ملک کے خلاف استعمال کیا۔
@@v r imran k @gorgias @@crankthskunk @@akmal1@mubarik Shah @Admiral @chacha jani @chappoo@Salma Khan @Raja Farooq @Husaink @@GreenMaple @@israr0333 @Danish yasir @Saboo @Hafsa noor @Dr Adam تو بات کپتان کی سمجھ اور ناسمجھی کی ہورہی تھی، ۔ ان کی مردم شناسی پر قہقہے لگانے والوں کو بس اتنا ضرور سوچھنا چاہیئے کہ، پچھلے ستر سال سے جو بڑے سے بڑے مردم شناس گزرے ہیں، انہوں نے کس طرح اس صفت کو اپنے حق میں اور ملک کے خلاف استعمال کیا۔
جن کا نام ٹیگ نہ کرسکا ، ان سے معظرت۔۔
facebook.com/JANI1JANI1
Last edited: