Advertisement

مردان واقعے کے ذمہ دار لبرلز فاشسٹ ہیں۔

Status
Not open for further replies.
مردان واقعہ۔ سازش کی اگلی کڑی؟ ​

کل مردان یونیورسٹی میں ایک افسوس ناک واقعہ ہوا، جس میں ہجوم نے ایک شاتم رسول کو خود ہی انجام تک پہنچا دیا ۔میں نے اس شخص کے ساتھ "مبینہ" کا لفظ استعمال نہیں کیا، کیونکہ اول تو میں نے وہ ویڈیو دیکھی ہے جس میں لوگ اس کی لاش کو بھی چھوڑنے کے لئے تیار نہیں، دوسرا یہ "مبینہ" کا لفظ ایسے لوگوں کے ساتھ ہمدردی کے پیدا کرنے کے لئے بولا جاتا ہے، اور مجھے اس شخص سے صرف اتنی ہمدردی ہے کہ یہ شخص حکومت کے ہاتھوں انجام تک پہنچنے کی بجائے عوامی انصاف کی بھینٹ چڑھ گیا۔

کیونکہ حکومتی اور ملکی قانون کے مطابق جرم ہوا ہے، اور کچھ لوگوں نے قانون کو ہاتھ میں لیا ہے، لہذا اگر حکومت اس میں ملوث لوگوں کو پکڑتی ہے، اور انصاف کرتی ہے،تو اس پر کوئی اعتراض نہیں، البتہ یہ ضرور کہوں گا کہ ان لوگوں کے ساتھ ان لبرل فاشسٹوں کو بھی پکڑا جائے، جنہوں نے معاملات کو اس حد تک بگاڑ دیا ہے کہ لوگوں کی برداشت جواب دے گئی ہے، اور عام حالات میں لوگ جس بات کو اگنور کرتے ہیں، اب اس پر بھی قتل و غارت گری پر اتر آئے ہیں۔

مجھے سو فیصد یقین ہے کہ اگر حکومت ان ملعون بھینسا کٹا مچھر وغیرہ کو پکڑ کر کسی چوراہے میں پھانسی دے چکی ہوتی، تو اس قسم کے واقعات سے بچا جا سکتا تھا۔ اگر آپ وہاں موجود ہوں اورمشتعل لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کریں کہ قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہئے اور حکومت خود ہی سزا دے گی، تو کون ہو گاجو آپ کی بات کا یقین کرے گا، کیونکہ اب تک کی تاریخ یہی ہے کہ حکومت پوری سہولت کے ساتھ ایسے مجرموں کو فرار کروادیتی ہے۔ اور بعد میں مینٹنگ، کمیٹیوں اور بیانات سے عوام کو بہلانے کی کوشش کرتی ہے۔مگر یہ کوئی عام معاملہ نہیں، بلکہ اس میں ادنی ترین مسلمان بھی جذباتی ہو جاتا ہے، چاہے اس کا تعلق کسی بھی تنظیم یا فرقہ سے ہو۔(یہ اس لئے کہا کہ کچھ لوگ اس واقعہ پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کر رہے ہیں، اور دوسری جماعتوں کو اس واقعہ سے جوڑ رہے ہیں)۔

بلکہ میں تو اس سے بھی ایک قدم آگےبڑھ کر یہ کہوں گا کہ یہ سب کچھ پوری پلاننگ کا حصہ ہے۔یہ بات بلکل واضح ہے کہ مغربی و سیکولر لابی توہین رسالت کے قانون کو ختم کروانے یا اسے بے اثر کرنے کے لئےبہت عرصے سے کوشش میں لگی ہوئی ہے۔اور جیسا کہ ابھی کہا کہ ہر مسلمان اس اشو سے جذباتی وابستگی رکھتا ہے ،لہذا اسے ختم کرنے کے لئے ایسے واقعات کا ہونا ضروری ہے، جس سے رائے عامہ ہموار ہو، اور ردعمل نہ ہو ۔ اگر سوات میں آپریشن کے لئے ایک ویڈیو کی ضرورت ہے، اقلیتی بل پاس کرنے کے لئے جھوٹی خبروں کی ضرورت ہے، غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے (مغربی ایجنڈے کو پورا کرتا) بل پاس کروانے کے لئے قندیل بلوچ کی بھینٹ ضروری ہے، تو اگر اس قانون کو بے اثر یا ختم کرنا ہے تو ایسے واقعات کا ہونا ضروری ہے۔ اگر میں کسی پریشر ککر کے سوراخ کو بند کر دوں، اور آگ جلتی رہے تو لازمی بات ہے کہ اس نے پھٹنا ہی ہے(چاہے میں اس سے کئی میل دور موجود کیوں نہ ہوں)۔ اسی طرح پہلے جس طرح اس حوالے سے لاوا پکایا گیا ہے، اور لوگوں کو بے بسی کی تصویر بنے عزیز ترین ہستیوں کا مذاق اڑتا دیکھتے رہنے پر مجبور کیا گیا ہے، اس کے بعد ایسے کسی واقعے کے ہونے کامجھے افسوس ضرور ہے، مگر اس پر حیرانی رتی بھر بھی نہیں ہے۔(اور یہ واقعہ تو آج ہوا ہے، میں کافی عرصے سےمختلف پوسٹوں اور تھریڈز کے ذریعے اس سازش کا ذکر کرتا رہا ہوں، کہ مغرب کو ایسے واقعات چاہیئے، جن کی بنیاد پر وہ پروپیگنڈا کر سکیں)۔

یہ سازش ہی ہے کا ایک اور بڑا ثبوت یہ ہے کہ اس واقعہ کے فورا بعد مختلف لابیوں نے قانون کے خلاف رائے عامہ کی ہمواری کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ حالآنکہ ایک تھوڑی سی عقل رکھنے والا شخص بھی یہ بات سمجھ لے گا کہ اس میں قانون کا قصور نہیں۔اگر پولیس اس شخص کو گرفتار کرتی، اور اسے کسی ناکردہ گناہ کی سزا مل جاتی، تب بھی قانون پر انگلی نہیں اٹھائی جا سکتی کیونکہ مسئلہ قانون کا نہیں ،بلکہ قصورتو اسے نافذ کرنے والوں اور سسٹم کا تھا۔ یہاں قانون تک تو بات پہنچی ہی نہیں، اور لوگوں نے بالا بالا ہی معاملہ نبٹا دیا۔اور یہی سوچنے کی بات ہے کہ آخر ایک اسلامی ملک میں لوگوں نے گستاخ کو پکڑ کر قانون کے حوالے کیوں نہ کیا، خود ہی سزا کیوں دی، جبکہ گستاخی کے حوالے سے سخت قانون بھی موجود ہے۔مگر یہ بات لبرل فاشسٹ اور مغربی میڈیا ہمیں سوچنے نہیں دے گا،کیونکہ پھر اس میں انہی کا قصور سامنے آ جاتا ہے جونا صرف توہین انبیا کو (نعوذ باللہ) انسانی حق جتا کر اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، بلکہ مجرموں کو سزا سے بھی بچا لیتے ہیں ۔

بہرحال حکومت سے گزارش یہی ہے کہ وہ ان لابیوں کے ہاتھوں میں کھلونا نہ بنے۔ایمانی غیرت دکھائے،خدا کے عذاب اور پکڑ سے ڈرے، اوران بھینسوں اور بندروں کو پکڑ کر قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرے، تاکہ قانون پر لوگوں کا اعتماد بحال ہو، تا کہ وہ اسے اپنے ہاتھ میں لینے سے گریز کریں۔گستاخانہ مواد کے حوالے سے عوام میں شدید ترین بے چینی ہے، اورلوگوں میں اس حوالے سے لاوا پھٹ پڑنے کو تیار ہے،اوراس شخص نے تو توہین کی ہے، اگر کل کو کسی پر جعلی الزام بھی لگا تو بھینسے اور بندروں پر چھڑھنے والا غصہ اس پر بھی ٹھنڈا کرنے کی کوشش کریں گے۔لہذا مزید کسی ایسے واقعے کا انتظآر کیئے بغیر حکومت ان بدبخت بلاگرز اور ان کے حمایتیوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے۔

اور اگر آپ اس واقعے کی ، جس میں ایک انسان کی جان گئی ہے، مذمت کر کر کے تھک چکے ہوں، تو کچھ عنایت اس خبر پر بھی کر دیں، جس کے مطابق انسانی حقوق کے چیمپئن نے کئی ہزار کلو وزنی بم گرانے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔ اب کیونکہ بم داعش اور غیر داعش میں فرق نہیں کرتا، لہذا لا محالہ کئی دوسرے بھی اس کی لپیٹ میں آئے ہوں گے، جو مردان میں مرنے والے کی طرح بے گناہ ہوں گے۔بلکہ یہ لوگ ذیادہ ہمدردی کے حق دار ہیں کہ مردان میں مرنے والوں کے قاتلوں کو تو پولیس پکڑ لے گی، اس بم کے متاثرین کو قیامت سے پہلے انصاف ملنے کی توقع کم ہی ہے، بلکہ دہشت گرد ہی قرار دیا جائے گا، کیونکہ سکہ رائج الوقت کے مطابق امریکی بم سے مرنے والا ہر کوئی دہشت گرد ہی ہوتا ہے، چاہے کوئی عورت اور بچہ ہی کیوں نہ ہو۔

​
 
Last edited:
Advertisement
اس تھریڈ کا لنگ جس میں واضح طور پر اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ قانون کے مخالفین ایسے ہی واقعات کے انتظار میں ہیں,اور معاملات کو جان بوچھ کر بگاڑا جا رہا ہے۔
Thread: بلاگرز کا معاملہ
مشکوک معاملہ:۔ یہ معاملہ شروع سے ہی کافی مشکوک ہے ۔پہلے بھینسا اور دوسرے ناموں سے توہین آمیز پوسٹیں منظر عام پر آتی ہیں، پھر چند ایک بلاگرز غائب ہو جاتے ہیں۔ اکیسویں صدی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں، میں ابھی تک یہ ہی پتا نہیں لگا کہ: یہ خود غائب ہوئے تھے، یا کسی نے غائب کیئے تھے۔ اگر کسی نے غائب کئے تھے ، تو وہ کون تھے، اور کس جرم میں غائب کیے گئے۔ اگر یہ لوگ مجرم تھے، تو باقاعدہ گرفتار کیوں نہیں کیا گیا۔ کیا یہ لوگ بھینسا گروپ سے متعلق تھے، اور کسی قسم کی توہین میں ملوث تھے۔ اگر ملوث تھے تو چھوڑ کیوں دیا گیا؟اور اگر ملوث نہیں تھے تو چھوڑ کر وضاحت کیوں نہیں گی گئی؟ اس سب معاملے میں حکومت اور اداروں نے چپ کا روزہ کیوں رکھا ہوا ہے، اتنی دیر گزر گئی، بلاگرز کے حوالے سے کوئی وضاحت کیوں نہیں کی جا رہی؟ یہ اور اس جیسے بے شمار سوالات ہیں جن کا واضح جواب نہ ملنااس معاملہ کو پراسرار اور مشکوک بنا دیتا ہے۔ اور بظاہر ایسا لگتا ہے کہ پوری پلاننگ کے ساتھ معاملات کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
(خصوصا ان افواہات کا خاتمہ ہونا چاہئے کہ حکومت توہین رسالت یا دوسرے اسلامی قوانین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا ارادہ رکھتی ہے، اور کسی مناسب واقعے اور وقت کے انتظار میں ہے)۔
 
Last edited:
Toheen Rasalat Qanoon has failed , It must be abolished

It provide justification for murdering innocents , let's remove this legal cover

Let the crowd of Shaiteens kill,
let the innocents to defend themselves
and
let the killers to be punished for murders
 
Last edited:
Advertisement
اس تھریڈ کا لنگ جس میں واضح طور پر اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ قانون کے مخالفین ایسے ہی واقعات کے انتظار میں ہیں,اور معاملات کو جان بوچھ کر بگاڑا جا رہا ہے۔
Thread: بلاگرز کا معاملہ



Blogger turns out to be a Mullah of Jamia Banveria lol
 
میں نے تو سنا تھا
کے مجھے میری ماں نے آزاد جنا تھا

تم مجھے اپنی قید کے اصول بتا دو
مجھے طوق پہنا دو

مجے نہی انکار تمہاری حاکمیت کا

مجھے کچھ تو حدود بتا دو ؟؟؟
 

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے توہین کرنے والوں کو کوئی سزا نہیں دی​

اس اسوہ کو دیکھ کر بھی بعض ایسی روایات پیش کی جاتی ہیں کہ گویا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض افراد کو اس لیے قتل کروا دیا کہ انہوں نے آپ کی شان میں گستاخی کی تھی یا بعض صحابہ نے ازخود یا آپ کی اجازت سے بعض ایسے گستاخوں کو قتل کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر راضی رہے۔


ان واقعات کی روایت اور درایت کے مسلمہ اصولوں کے تحت کیا حقیقت ہے ؟ یہ ایک علمی بحث ہے جس میں پڑے بغیر یہ سوال نمایاں
طور پر درپیش ہیں کہ


کیا آنحضرت ﷺ کوئی ایسا طرز عمل اختیار کر سکتے تھے جو ان احکامات الہی کے بر خلاف ہو جو تواتر سے اللہ تعالٰی نے آپ کو ان حالات میں اعراض، درگزر، عفو اور صبر کرنے کے لئے دیئے ؟


کیا آنحضرت ﷺ کی حیات طیبہ میں ایسا متضاد رویہ ممکن ہے کہ اپنی پوری حیات طیبہ میں آپ بیشتر گستاخوں کے ساتھ رحم دل، شفیق اور معاف کرنے والے وجود رہیں لیکن ایسے چند افراد سے آپ اس کے بر خلاف سلوک فرمائیں ؟


حقیقت یہ ہے کہ ان چند واقعات میں آنحضرت ﷺ کے سخت رویے کا سبب توہین رسالت نہیں بلکہ بعض دیگر ایسے جرائم تھے جو نظم حکومت یا مسلمانوں کے عمومی وقار کو نقصان پہنچانے کے سبب قابل تعزیر تھے۔ مثلاً یہ روایت پیش کی جاتی ہے کہ فتح مکہ کہ موقع پر آنحضرت ﷺ نے عام معافی کے اعلان کے ساتھ بعض گستاخان رسول ﷺ کے متعلق یہ حکم بھی دیا تھا کہ انہیں قتل کر دیا جائے چاہے یہ خانہ کعبہ کے پردے میں بھی لپٹ جائیں۔ مختلف کتب میں ان افراد کی تعداد 1 سے 15 تک ذکر ہوئی ہے۔علامہ شبلی نعمانی نے اپنی کتاب سیرت النبی ﷺ میں اس روایت کے بارے میں لکھا ہے کہ

محدثانہ تنقید کی روح سے یہ بیان صحیح نہیں۔ اس جرم کا مجرم تو سارا مکہ تھا۔ قریش میں سے (بجز دو چار کے) کون تھا جس نے آنحضرت
ﷺ کو سخت سے سخت ایذائیں نہیں دیں۔ بایں ہمہ ان ہی لوگوں کو یہ مثردہ سنایا گیا کہ
انتم الطلقاء۔ جن لوگوں کا قتل بیان کیا جاتا ہے وہ نسبتاً کم درجے کے مجرم تھے۔


اگر درایت پر قناعت نہ کی جائے تو روایت کے لحاظ سے بھی یہ واقعہ ناقابل اعتبار رہ جاتا ہے۔ صحیح بخاری میں صرف ابن خطل کا قتل مزکور ہے اور یہ عموماً مسلم ہے کہ وہ قصاص میں قتل کیا گیا۔ مقیس کا قتل بھی شرعی قصاص تھا۔ باقی جن لوگوں کی نسبت حکم قتل کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ وہ کسی زمانہ میں آنحضرت
ﷺ کو ستایا کرتے تھے وہ روایتیں صرف ابن اسحاق تک پہنچ کر ختم ہو جاتی ہیں یعنی اصول حدیث کی رو سے وہ روایت منقطع ہے جو قابل اعتبار نہیں۔

سب سے معتبر روایت جو اس بارہ میں پیش کی جا سکتی ہے وہ ابو دائود کی روایت ہے جن میں مذکور ہے کہ آنحضرت
ﷺ نے فتح مکہ کہ دن فرمایا کہ چاراشخاص کو کہیں امن نہیں دیا جا سکتا۔ ابو داؤد نے اس حدیث کو نقل کر کے لکھا ہے کہ اس روایت کی سند جیسی چاہیے مجھ کو نہیں ملی۔

علامہ سید سلمان ندوی نے اس روایت پر اپنے توضیحی حاشیہ میں تحریر فرمایا ہے

ابن خطل اور ابن حبابہ دونوں خونی مجرم تھے۔ ابن خطل جو اسلام لا چکا تھا اپنے ایک مسلمان خادم کو قتل کرکے مرتد ہوگیا تھا۔


ان چند روایات کو جن میں گستاخی رسول کے نتیجے میں ہلاکتوں کا مضمون ملتا ہے اسی طرح پرکھا جا سکتا ہے۔


اس سارے معاملے میں ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کا یہ قول بھی بہترین رہنمائی ہے۔


،
آپ ﷺ نے کبھی اپنی ذات کی خاطر اپنے اوپر ہونے والی کسی زیادتی کا انتقام نہیں لیا (صحیح مسلم کتاب الفضائل

​
 
Advertisement

خونخوار ملوں اور ان کے چیلوں چانٹوں کو قابو نہ کیا گیا تو ملک میں انارکی پھیلنے کا خطرہ ہے، جتنی جلدی ہوسکے تمام مولویوں کو پوشل سے پکڑ کر جیلوں میں ڈھک دیا جائے۔۔۔ معاشرے میں بہت تعفن پھیل رہا ہے۔۔۔

 
میں مبینہ نہیں لکھوں گا
اسے گھر بیٹھے ہی پتا لگ گیا ہے کہ وہ مجرم ہے. ملک کے سارے تفتیشی ادارے اور عدلتیں بند کر دیتے ہیں پھر. جناب خیر اندیش صاحب ہی گھر بیٹھے بتا دیا کریں کہ کون مجرم اور کون نہیں جو صفات خدا کی ہیں وہ تم میں کب سے آ گئیں؟ خدا سے نیچے آنے کو تو کوئی تیار نہیں
 
یہ دیکھو میں ایک انسان کی کھال اتار رہا ہوں اور اسکا ذمہ دار لبرل ہے
خیر اندیش صاحب کے اقوال زریں میں سے اقتباس
 
Advertisement
میں مبینہ نہیں لکھوں گا اسے گھر بیٹھے ہی پتا لگ گیا ہے کہ وہ مجرم ہے. ملک کے سارے تفتیشی ادارے اور عدلتیں بند کر دیتے ہیں پھر. جناب خیر اندیش صاحب ہی گھر بیٹھے بتا دیا کریں کہ کون مجرم اور کون نہیں جو صفات خدا کی ہیں وہ تم میں کب سے آ گئیں؟ خدا سے نیچے آنے کو تو کوئی تیار نہیں
اس کی وجہ بھی ساتھ ہی لکھی ہے۔ جس طرح وہ لاش کو لاتیں مار رہےہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کچھ نہ کچھ تو ایسا ہوا ہے، اور اگر یہ بے گناہ تھاتو مجھے اور بھی افسوس ہے۔ ویسے بھی جب ایک سے ذیادہ لوگ کسی بے بس کو مارتے ہیں، تو اس پر سب کو افسوس ہوتا ہے۔ کسی کو اسی وقت کسی کو بعد میں۔
ورنہ یہ لوگ کسی مدرسے کے پڑھنے والے نہیں تھے۔ یونیورسٹی کے طالب علم تھے۔
 
Last edited:
Advertisement
یہی کام جو آپ تجویز کر رہے ہو، یونیورسٹی والوں نے بھی وہی کیا ہے، بس تھوڑا ذیادہ کر دیا۔


تو اسکا مطلب آپ کو پھر کوئی اعتراض نہیں ، دوسرے الفاظ میں آپ نے ہمیں اجازت مرحمت فرما دی
 
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جان بوجھ کر اس پر جھوٹا الزام لگایا گیا ہو، تا کہ ایسا واقعہ رونما ہو ، اور انہیں اسلامی قوانین کو ختم کرنے کا موقع ملے۔

غیر اسلامی غیر فطری غیر انسانی قانون لکھو۔

C9XWGY7UAAEv0z4.jpg


​
 
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے توہین کرنے والوں کو کوئی سزا نہیں دی​
اس اسوہ کو دیکھ کر بھی بعض ایسی روایات پیش کی جاتی ہیں کہ گویا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض افراد کو اس لیے قتل کروا دیا کہ انہوں نے آپ کی شان میں گستاخی کی تھی یا بعض صحابہ نے ازخود یا آپ کی اجازت سے بعض ایسے گستاخوں کو قتل کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر راضی رہے۔ ان واقعات کی روایت اور درایت کے مسلمہ اصولوں کے تحت کیا حقیقت ہے ؟ یہ ایک علمی بحث ہے جس میں پڑے بغیر یہ سوال نمایاں طور پر درپیش ہیں کہ کیا آنحضرت ﷺ کوئی ایسا طرز عمل اختیار کر سکتے تھے جو ان احکامات الہی کے بر خلاف ہو جو تواتر سے اللہ تعالٰی نے آپ کو ان حالات میں اعراض، درگزر، عفو اور صبر کرنے کے لئے دیئے ؟ کیا آنحضرت ﷺ کی حیات طیبہ میں ایسا متضاد رویہ ممکن ہے کہ اپنی پوری حیات طیبہ میں آپ بیشتر گستاخوں کے ساتھ رحم دل، شفیق اور معاف کرنے والے وجود رہیں لیکن ایسے چند افراد سے آپ اس کے بر خلاف سلوک فرمائیں ؟ حقیقت یہ ہے کہ ان چند واقعات میں آنحضرت ﷺ کے سخت رویے کا سبب توہین رسالت نہیں بلکہ بعض دیگر ایسے جرائم تھے جو نظم حکومت یا مسلمانوں کے عمومی وقار کو نقصان پہنچانے کے سبب قابل تعزیر تھے۔ مثلاً یہ روایت پیش کی جاتی ہے کہ فتح مکہ کہ موقع پر آنحضرت ﷺ نے عام معافی کے اعلان کے ساتھ بعض گستاخان رسول ﷺ کے متعلق یہ حکم بھی دیا تھا کہ انہیں قتل کر دیا جائے چاہے یہ خانہ کعبہ کے پردے میں بھی لپٹ جائیں۔ مختلف کتب میں ان افراد کی تعداد 1 سے 15 تک ذکر ہوئی ہے۔علامہ شبلی نعمانی نے اپنی کتاب سیرت النبی ﷺ میں اس روایت کے بارے میں لکھا ہے کہ محدثانہ تنقید کی روح سے یہ بیان صحیح نہیں۔ اس جرم کا مجرم تو سارا مکہ تھا۔ قریش میں سے (بجز دو چار کے) کون تھا جس نے آنحضرت ﷺ کو سخت سے سخت ایذائیں نہیں دیں۔ بایں ہمہ ان ہی لوگوں کو یہ مثردہ سنایا گیا کہ انتم الطلقاء۔ جن لوگوں کا قتل بیان کیا جاتا ہے وہ نسبتاً کم درجے کے مجرم تھے۔ اگر درایت پر قناعت نہ کی جائے تو روایت کے لحاظ سے بھی یہ واقعہ ناقابل اعتبار رہ جاتا ہے۔ صحیح بخاری میں صرف ابن خطل کا قتل مزکور ہے اور یہ عموماً مسلم ہے کہ وہ قصاص میں قتل کیا گیا۔ مقیس کا قتل بھی شرعی قصاص تھا۔ باقی جن لوگوں کی نسبت حکم قتل کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ وہ کسی زمانہ میں آنحضرت ﷺ کو ستایا کرتے تھے وہ روایتیں صرف ابن اسحاق تک پہنچ کر ختم ہو جاتی ہیں یعنی اصول حدیث کی رو سے وہ روایت منقطع ہے جو قابل اعتبار نہیں۔ سب سے معتبر روایت جو اس بارہ میں پیش کی جا سکتی ہے وہ ابو دائود کی روایت ہے جن میں مذکور ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فتح مکہ کہ دن فرمایا کہ چاراشخاص کو کہیں امن نہیں دیا جا سکتا۔ ابو داؤد نے اس حدیث کو نقل کر کے لکھا ہے کہ اس روایت کی سند جیسی چاہیے مجھ کو نہیں ملی۔ علامہ سید سلمان ندوی نے اس روایت پر اپنے توضیحی حاشیہ میں تحریر فرمایا ہے ابن خطل اور ابن حبابہ دونوں خونی مجرم تھے۔ ابن خطل جو اسلام لا چکا تھا اپنے ایک مسلمان خادم کو قتل کرکے مرتد ہوگیا تھا۔ ان چند روایات کو جن میں گستاخی رسول کے نتیجے میں ہلاکتوں کا مضمون ملتا ہے اسی طرح پرکھا جا سکتا ہے۔ اس سارے معاملے میں ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کا یہ قول بھی بہترین رہنمائی ہے۔ ، آپ ﷺ نے کبھی اپنی ذات کی خاطر اپنے اوپر ہونے والی کسی زیادتی کا انتقام نہیں لیا (صحیح مسلم کتاب الفضائل​
مکہ والوں نے مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے، کئی سال معاشی بائیکاٹ کیا، یہاں تک کے کئی لوگوں (جن میں بچے بھی شامل ہیں) نے بھوک پیاس کی وجہ سے جان دی۔
ان کے مظالم کی وجہ سےدو مرتبہ حجرت کرنی پڑی
تین جنگیں لڑیں، کتنے ہی صحابہ کو شہید کیا۔ محبوب ترین چچا کو شہید کیا۔
مگر آپ نے فتح مکہ کے موقع پر سب کو معاف کر دیا۔
لہذا آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ بھی یہ اعلان کرو کہ میں نے بھی تمام دہشت گردوں کو معاف کیا، اور آئندہ کبھی ان کے خلاف نہیں لکھوں گا۔ جو پکڑے گئے ہیں جیلوں میں ہیں، ان کی رہائی کے حق میں ہو۔وغیرہ وغیرہ
میں آپ کو یہ آفر تو نہیں کر سکتا کہ اس اعلان کے بعد میں شاتم رسول کی سزا ئے موت والے موقف سے ہٹ جائوں گا(کہ یہ تو شریعت کا خکم ہے، لہذااسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا)مگر اس طرح کے اعلان سے یہ ضرور ثابت ہو جائے گا کہ آپ کی ساری ہمدردی صرف گستاخان نبی تک محدود نہیں، بلکہ آپ واقعی اسوہ حسنہ پر پوری طرح عمل کرنے کی کوشش کرتے ہو(یہ الگ بات ہے کہ آپ قادیانی ہو ، جن کا اسلام سے صرف زبردستی کا تعلق ہے)۔
یاد رہے آپ کے اعلان سے نہ کسی نے جیل سے چھوٹنا ہے، اور نہ کسی کی پھانسی رکنی ہے، بس آپ کے اخلاص کا پتا لگ جائے گا
 
تو اسکا مطلب آپ کو پھر کوئی اعتراض نہیں ، دوسرے الفاظ میں آپ نے ہمیں اجازت مرحمت فرما دی
تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جو کچھ یونیورسٹی میں ہوا، آپ اس کے حق میں ہو، اور خود بھی یہی کرنا چاہتے ہو؟
 
کفر کے فتوؤں نے توہین کے اعلانوں نے
طبل جنگ نے اور جبر کے زندانوں نے
انہی ملاؤں خلیفاؤں نے سلطانوں نے
کبھی رحمان کے پرجوش ثناء خوانوں نے
اور کبھی رحمت عالم ترے دیوانوں نے
ساری دنیا بھی ملکر نہیں مارے ہوں گے
جتنے مارے ہیں مسلمان مسلمانوں نے
 
Status
Not open for further replies.