damwalababa
Politcal Worker (100+ posts)
- Joined
- Mar 11, 2020
- Posts
- 223
- Reaction score
- 105
- Points
- 43
جس طرح ہم پاکستانیوں کے مسائل دن بہ دن بڑھ رہے ہیں ہمیں چاہیے سوچیں ہم کس طرح اپنے مسائل کا حل نکال سکتے ہیں۔
مزہبی سوچ فیل ہو چکی ہے چاہے وہ سنی ہو یا شعیہ میں کسی کے دل آزاری کا خواں نہیں ہوں مگر بچہ بازی اور قبروں پر چما چاٹی کی علاوہ ہم لوگوں کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے۔
اب وقت ہے سائنس، ٹیکنولجی اور عملی تعلیم کا۔ تاکہ ہم معاش اور معاشرے دونوں کو بہتر کر سکیں۔ ورنہ ہم اپنی ہی بنائیں ہوئی رسومات میں جہنم رسید کر چکیں گے۔ خود کو درست کرتا ہے، جہنم رسید ہو چکیں ہیں۔
برائے نام کے عالم اور علماء جن کو نہ مسائل کا پتہ ہے نہ خبر ہے حل کی یہ ہمیں بیوقوف ہی بنا سکتے ہیں۔ مثلا طارق جمیل صاحب بات بہت اچھی کرتے ہیں مگر اُن کی کوئی بات بھی ہمارے کسی مسئلہ کا حل نہیں۔
دوستو سوچو! کیا یہ مذہبی لوگ سب فراڈ تو نہیں؟ ورنہ اسلام بُرا نہیں ہم لوگوں کی خود کی سوچ ناکام ہو چکی ہے۔ خود کو بدلو۔ چما چاٹی اور قبر پرستی سے نکلو۔ بچا بازی سے نکلو۔