مولوی صاحب! آپ تو بڑے نٹ کھٹ چھُنے کاکے بن رہے ہیں، جیسے کہ آپ کو کچھ معلوم ہی نہ ہو، کتنی معصومیت سے پوچھ رہے ہو کہ مذہبی لوگ غیر مسلموں سے تعزیت کیوں نہیں کرتے، یہ جو مدرسوں میں اتنے سال آپ جیسے ٹوٹ بٹوٹوں کی "ٹھکائی" اور "ٹھنسائی" ہوتی ہے، اس کے دوران غیر مسلموں سے نفرت ہی تو سکھائی جاتی ہے، اس "ٹھکائی" کے دوران مولوی اپنا پورا نفرت انگیز ڈی این اے آپ کے اندر بھرپور طریقے سے منتقل کردیتا ہے جس سے آپ ساری زندگی جان نہیں چھڑا پاتے، یہاں تھریڈ پر خود کو چُنا مُنا ثابت کرنے کی بجائے آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر خود سے یہ سوال کیجئے مولوی صاحب، امید ہے شافی جواب مل جائے گا۔۔