Advertisement

مذاکرات کا حکم حکومت کو اوپر سے آیا ہے،نجم سیٹھی

حکومت وہی کرتی ہے جو عاصم منیر حکم کرتا ہے
یہ بالکل جھوٹ ہے کہ حکومت میں ایک گروپ مذاکرات چاہتا ہے اور دوسرا نہیں چاہتا، ان کو اوپر سے حکم دیا گیا ہے کہ آپ نے یہ یہ کہنا ہے اور یہ بیچارے اوپر والوں کے حکم کی اطاعت کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ ہو یا خواجہ آصف سب کو سکرپٹ دیا گیا ہے
Loading X post…
Open original post on X


عمران خان کبھی بھی خاموش نہیں ہوں گے وہ ٹویٹ کرتے رہیں گے، عمران خان اپنا رویہ جارخانہ ہی رکھیں گے اور مذاکرات بھی جاری رہیں گے۔ عرفان صدیقی اور رانا ثناء اللہ لاکھ مِنتیں کریں کہ ٹویٹ نہ کرو لیکن عمران خان ان کی ماننے والے نہیں ہیں نجم سیٹھی

Loading X post…
Open original post on X

عمران خان نے حکومت کی مطالبات لکھ کر دینے والی بات مان کر ان کو مزید مشکلات میں ڈال دیا ہے اب پتا چل جاۓ گا کہ حکومت کے پاس اختیار ہے بھی یا نہیں عمران خان خود جار خانہ رویہ رکھے ہوۓ ہیں اور اپنی ٹیم سے دھیمے لہجے میں بات کروا رہے ہیں یہ اچھی حکمت عملی ہے۔ نجم سیٹھی

Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited by a moderator:
Either it is a technical glitch or it is an unwarranted punishment for a frustrated admin. I am not able to post any threads or see anything beyond 1st page. So I have to post it here. Sorry for being out of context for this thread.

اوے تساں نہ بیڑا غرق ہووے - بارلیو - بے وفاو - بد لحاظو ---- تہاڈی میں
#&*&^*$#!@**

December remittances hit $3.1bn, marking over 29% growth

https://www.geo.tv/latest/584522-december-remittances-hit-31bn-marking-growth-of-296