Advertisement

مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راست

pakistan_1117.jpg

col3.gif

source:
http://jang.com.pk/jang/oct2013-daily/02-10-2013/col3.htm
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#1578

کسی امیرکی صدر نے کھا تھا کہ امریکی اسلحہ اور پاکستانی آرمی ھو تو وھ پوری دنیا فتح کر سکتا ھے
کیونکہ پاک آرمی کو یہ بتانے کی ضرورت نھیں پڑتی کہ رستے میں کتنے ندی نالے پھاڑ اور صحرا ھیں انھیں بس منزل کا پتا بتا دیا جاتا ھے اور یہ وھاں پنھچ جاتے ھیں
آج اپنی ھی فوج پر عدم اعتماد کیوں اور کون کروا رھا ھے؟
مذھبی جماعتیں تو پاکستان کے وجود پر راضی نھیں تھیں اسکی استقامت پر راضی کیسے ھونگی؟
عمران خان کے حکم پر صوبہ سرحد میں دھشت گردوں کے ٹھکانوں پر کاروای کرنے سے تھوڑا سا امن ھوا ھے یھی کاروای اگر پورے پاکستان میں کر دی جاے تو کیا برای ھے؟
اسی کو ایکشن کھتے ھیں ورنہ ایکشن کسی فلم میں وینا کے جھٹکوں کا نام تو نھیں ھے۔
​
 
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#

کسی امیرکی صدر نے کھا تھا کہ امریکی اسلحہ اور پاکستانی آرمی ھو تو وھ پوری دنیا فتح کر سکتا ھے

​

LOL.....
Do you believe it ???

No doubt our army is good but the above statement is a lie.
Why would any president demoralize his own army by praising a third worlds country army ?
 
Advertisement
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#1578

Who is mainly responsible for the terrorist activities in our homeland ? None other than America and India. Shut their embassies kick them out and we will be out of crisis, it seems illogical but this is the shortest way out. If we have to progress we have to rely on ourselves
 
Very true they are not like zardari and NS.
 
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#

Who is mainly responsible for the terrorist activities in our homeland ? None other than America and India. Shut their embassies kick them out and we will be out of crisis, it seems illogical but this is the shortest way out. If we have to progress we have to rely on ourselves
agree bilkul agree not only embassies also US aid and their intelligence net work.US Aid band karne per ulma aur media zabardast ehtejaj karein gey.
 
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#

agree bilkul agree not only embassies also US aid and their intelligence net work.US Aid band karne per ulma aur media zabardast ehtejaj karein gey.
Obviously American aid is like AIDS, which our so called leaders contracted due to mental slavery.
 
Advertisement
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#

LOL.....
Do you believe it ???

No doubt our army is good but the above statement is a lie.
Why would any president demoralize his own army by praising a third worlds country army ?
کھا تھا مان لیا کرو کبھی،،،،،،،،،،، میری نھین تو امریکی صدر کی ھی مان لو
 
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#

کسی امیرکی صدر نے کھا تھا کہ امریکی اسلحہ اور پاکستانی آرمی ھو تو وھ پوری دنیا فتح کر سکتا ھے
کیونکہ پاک آرمی کو یہ بتانے کی ضرورت نھیں پڑتی کہ رستے میں کتنے ندی نالے پھاڑ اور صحرا ھیں انھیں بس منزل کا پتا بتا دیا جاتا ھے اور یہ وھاں پنھچ جاتے ھیں
آج اپنی ھی فوج پر عدم اعتماد کیوں اور کون کروا رھا ھے؟
مذھبی جماعتیں تو پاکستان کے وجود پر راضی نھیں تھیں اسکی استقامت پر راضی کیسے ھونگی؟
عمران خان کے حکم پر صوبہ سرحد میں دھشت گردوں کے ٹھکانوں پر کاروای کرنے سے تھوڑا سا امن ھوا ھے یھی کاروای اگر پورے پاکستان میں کر دی جاے تو کیا برای ھے؟
اسی کو ایکشن کھتے ھیں ورنہ ایکشن کسی فلم میں وینا کے جھٹکوں کا نام تو نھیں ھے۔​

یقین نہیں آ رہا ، کیا عمران خان نے دہشت گردوں کے آفس خود کھلوا کے خود ہی کاروائی کا حکم دے دیا ہے ؟
 
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#

یقین نہیں آ رہا ، کیا عمران خان نے دہشت گردوں کے آفس خود کھلوا کے خود ہی کاروائی کا حکم دے دیا ہے ؟
آفس کھلوانا اور مذاکرات تو سیاسی بیانات ھیں دراصل عمران خود ان سے بھت تنگ ھے عمران نے سوات میں بھی مذاق رات پر بھت زور دیا تھا لیکن اسکے بعد عمران پھلا لیڈر تھا جس نے طالبان کے خلاف ایکشن پر زور دیا تھا
 
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#1578

now we have our own made weapons and own army and own believed in Allah SWT
 
Advertisement
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#

LOL.....
Do you believe it ???

No doubt our army is good but the above statement is a lie.
Why would any president demoralize his own army by praising a third worlds country army ?

I dont know about any american president but I personally think the same way :).

Pakistan Army and nation behind the army have capability to do it if we have good arms.
 
Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#

آفس کھلوانا اور مذاکرات تو سیاسی بیانات ھیں دراصل عمران خود ان سے بھت تنگ ھے عمران نے سوات میں بھی
مذاق رات پر بھت زور دیا تھا لیکن اسکے بعد عمران پھلا لیڈر تھا جس نے طالبان کے خلاف ایکشن پر زور دیا تھا

ہم تو آپ کے لیڈر کو اب تک سنجیدہ شخص ہی سمجھتے رہے . چلیں آپ نے یہ بات تو واضح کر دی کے سوات کے بعد بھی عمران خان کو کیوں طالبان کی سمجھ نہیں آئی

Re: مذاق ھی مذاق میں رات کرنے والو یہاں ہے راس&#

ہم تو آپ کے لیڈر کو اب تک سنجیدہ شخص ہی سمجھتے رہے . چلیں آپ نے یہ بات تو واضح کر دی کے سوات کے بعد بھی عمران خان کو کیوں طالبان کی سمجھ نہیں آئی
operation ka faisla ho chuka hai tayari ho rahi hai,,, army is decion maker not politicians.