- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"یہ بھی فیصلہ ہوا ہے کہ مدارس کو ریگولرائز کیا جائے گا۔ ہمیں چیک رکھنا پڑے گا کہ مدارس میں کیا پڑھایا جا رہا ہے، کیا سکھایا جا رہا ہے اور ان کے پیچھے کس کے ساتھ لنکس ہیں۔ یہاں سے بیروزگار لوگ نکل رہے ہیں۔ کچھ دن پہلے جو ایک اسکول کی چھت گری، وہاں بھی چھٹی کے بعد مدرسہ چلتا تھا۔ پہلے ہاتھ نہیں ڈالا گیا کہ یہ اپ سیٹ نہ ہوں، لیکن پورا خیبر پختونخوا آگ میں جل رہا ہے۔ وفاق کافی مرتبہ لکھ چکا ہے کہ مدارس کو ریگولرائز کریں"۔ ثمر ہارون بلور
Loading X post…
Open original post on X





