Advertisement

مخولیا وزیراعظم۔۔۔کمنٹ پلیز

2ir3cs6.jpg



http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-02-12&edition=LHR&id=2171184_39730697
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
کسی بھائ کو ان تین سالوں میں کے پی کے کوئ ترقی نظر آئ ہو تو وہ بتاےُ

ایک چالیس سال سے حکمران اور ملک کے آدھے سے زیادہ صوبے کی حکمران پارٹی اپنا مقابلہ کے پی کے حکومت سے کر رہی ہے اس سے زیادہ کیا ہوتا ہوا نظر آئے
.
جو کبھی اپنا مقابلہ ایشیا سے کرنا چاہتی تھی.
 
Advertisement
ہم نے تو سنا تھا دھرنے نے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیا ہے ادھر تو پاکستان کو امریکہ بنا کے پیش کیا جا رہا ہے

میاں سانپ ساتھ یہ بھی بتا دیا کریں ہم آپ کی کونسی بات پے اعتبار کریں
 
Advertisement
ہم نے تو سنا تھا دھرنے نے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیا ہے ادھر تو پاکستان کو امریکہ بنا کے پیش کیا جا رہا ہے

میاں سانپ ساتھ یہ بھی بتا دیا کریں ہم آپ کی کونسی بات پے اعتبار کریں

:lol:
کراچی(آن لائن) پاکستان کی برآمدات رواں مالی سال کے اختتام پر 6 سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ ہے، گزشتہ 7ماہ کے دوران برآمدات 14.4 فیصدکمی سے صرف 12ارب ڈالر رہیں، صورتحال یہی رہی تو ایکسپورٹ جون میں مالی سال کے اختتام پر20.7ارب ڈالر رہیں گی۔ یاد رہے کہ مالی سال2009-10 میں ایکسپورٹ کی مالیت19ارب 29کروڑ ڈالر رہی تھی جبکہ 2010-11میں ایکسپورٹ 24ارب 81کروڑ ڈالر اور 2013-14 میں 25ارب11کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں۔

آج: جمعہ ,12 فروری ,2016