- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xحامد خان اور ججز میں جھڑپ
بارہ جولائی کا فیصلہ 6 مئی کو لگا رہے ہیں 10 مہینے آپ نے کیس نہیں لگایا اور اب آپ ججز اتنی جلدی کر رہے ہیں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا ۔ حامد خان
آپ کا جب دل کرتا ہے روسٹرم پر آ کر مداخلت کرتے ہیں ۔ حاجی امین الدین
ساتھ ہی لائیو سٹریمنگ بند ہو گئی
Loading X post…
Open original post on Xآپ اگلے الیکشن کی تیاری کریں، اِس کا حل یہ ہے، جج کا مشورہ
اگلا الیکشن بھی اِسی طرح ہو گا، پھر ہم کیا کریں گے،پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





