- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
صاحبزادہ حامد رضا کو ججز نے بات کرنے سے روک دیا "آپ رک جائیں ہم آپ سے بات نہیں کر رہے"
ایک پارٹی سے وابستگی کا ڈیکلیریشن جمع کرانے والے بعد میں دوسری جماعت میں چلے گئے، جسٹس یحیی' آفریدی
اب ان امیدواروں کے بعد والے فیصلے کو دیکھا جانا ہے، جسٹس یحیی'آفریدی
کسی امیدوار کو اختیار ہی نہیں وہ ایک پارٹی کا ڈیکلیریشن دے کر دوسری میں چلا جائے، جسٹس جمال مندوخیل
میری نظر میں اس بات پر امیدوار نااہل بھی ہو سکتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
آئینی ادادے الیکشن کمیشن نے ان لوگوں کو 2 فروری کے روز آزاد ڈیکلئیر کر دیا تھا، جسٹس اطہر من اللہ
اس کے بعد ان امیدواروں کے پاس اور کوئی چوائس نہیں تھی، جسٹس اطہر من اللہ
جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مندوخیل نے سوالات اٹھائے، جسٹس اطہر من اللہ
مسئلہ مگر الیکشن کمیشن کے دو فروری کے آرڈر سے پیدا ہوا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
الیکشن کمیشن نے اس عدالت کے انتخابی نشان والے فیصلے کی غلط تشریح کی تھی، جسٹس اطہرمن اللہ
اس بات پر نتائج لوگ کیوں بھگتیں؟ جسٹس اطہر من اللہ
میری نظر میں ٹکٹ لے کر پارٹی تبدیل کرنے والے پر آرٹیکل 63 اے لاگو ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل
فارم 33 سے واضح ہوگا کہ کون کس جماعت سے ہے، جسٹس جمال مندوخیل
یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام امیدواروں کو آزاد قرار دیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ
الیکشن کمیشن نے کس بنیاد پر سیاسی جماعت کے امیدواروں کو آزاد قرار دیا؟ جسٹس منصور علی شاہ
ایڈووکیٹ فیصل صدیقی نے عدالت کو بتایا کہ کاغذات نامزدگی میں حامد رضا نے اپنی وابستگی سنی اتحاد کونسل سے ہی ظاہر کی تھی !
کیا کاغذات نامزدگی کیساتھ پارٹی ٹکٹ جمع کرایا گیا تھا؟ جسٹس منیب اختر
پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کرانے سے حامد رضا کو روکا جا رہا تھا،الیکشن کمیشن نے زبردستی آزاد امیدوار کا نشان الاٹ کیا، وکیل فیصل صدیقی
کاغذات کے بغیر آپ کو بات نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ الیکشن کمشین سے مانگا گیا تھا، وکیل فیصل صدیقی
دیکھنا ہو گا صاحبزادہ حامد رضا کو گھوڑے کا نشان الاٹ کرنے سے کیوں روکا گیا تھا یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ کیوں مجبور کیا گیا کہ صاحبزادہ حامد رضا آزاد الیکشن لڑیں:: جسٹس عائشہ ملک
جس امیدوار نے کاغذات نامزدگی پر اپنے آپ کو پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ ظاہر کیا، الیکشن کمیشن نے اس کو کیسے آزاد ڈکلیئر کر دیا۔؟ جسٹس منیب اختر
فیصل صدیقی نے ناک آوٹ کردیا۔۔
غیر مسلم ممبر نہ رکھنے والی شق جے یو آئی کے منشور میں بھی ہے، جے یو آئی کو اس کے باوجود مخصوص نشستیں ملی ہیں، فیصل صدیقی
سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں متعلق کیس کا آغاز۔۔۔فیصل صدیقی کے دلائل جاری۔۔۔
جمیعت علمائے ف میں بھی اقلیتیوں کو ممبر شپ نہیں دی جاتی،فیصل صدیقی
آپ نے ہوا میں بات کی، ایسے بیان نہیں دے سکتے، آپ دستاویزات دیں،چیف جسٹس
میں دستاویزات بھی دوں گا، الیکشن کمیشن بھی کنفرم کردےگا، وکیل فیصل صدیقی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اتمانخیل کو ایک بار پھر ڈانٹ دیا
چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کوبات کرنے سے روک دیا
پہلے اٹارنی جنرل کوسنیں گے، چیف جسٹس
Loading X post…
Open original post on Xایک پارٹی سے وابستگی کا ڈیکلیریشن جمع کرانے والے بعد میں دوسری جماعت میں چلے گئے، جسٹس یحیی' آفریدی
اب ان امیدواروں کے بعد والے فیصلے کو دیکھا جانا ہے، جسٹس یحیی'آفریدی
کسی امیدوار کو اختیار ہی نہیں وہ ایک پارٹی کا ڈیکلیریشن دے کر دوسری میں چلا جائے، جسٹس جمال مندوخیل
میری نظر میں اس بات پر امیدوار نااہل بھی ہو سکتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
آئینی ادادے الیکشن کمیشن نے ان لوگوں کو 2 فروری کے روز آزاد ڈیکلئیر کر دیا تھا، جسٹس اطہر من اللہ
اس کے بعد ان امیدواروں کے پاس اور کوئی چوائس نہیں تھی، جسٹس اطہر من اللہ
جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مندوخیل نے سوالات اٹھائے، جسٹس اطہر من اللہ
مسئلہ مگر الیکشن کمیشن کے دو فروری کے آرڈر سے پیدا ہوا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
الیکشن کمیشن نے اس عدالت کے انتخابی نشان والے فیصلے کی غلط تشریح کی تھی، جسٹس اطہرمن اللہ
اس بات پر نتائج لوگ کیوں بھگتیں؟ جسٹس اطہر من اللہ
میری نظر میں ٹکٹ لے کر پارٹی تبدیل کرنے والے پر آرٹیکل 63 اے لاگو ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل
فارم 33 سے واضح ہوگا کہ کون کس جماعت سے ہے، جسٹس جمال مندوخیل
یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام امیدواروں کو آزاد قرار دیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ
الیکشن کمیشن نے کس بنیاد پر سیاسی جماعت کے امیدواروں کو آزاد قرار دیا؟ جسٹس منصور علی شاہ
ایڈووکیٹ فیصل صدیقی نے عدالت کو بتایا کہ کاغذات نامزدگی میں حامد رضا نے اپنی وابستگی سنی اتحاد کونسل سے ہی ظاہر کی تھی !
کیا کاغذات نامزدگی کیساتھ پارٹی ٹکٹ جمع کرایا گیا تھا؟ جسٹس منیب اختر
پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کرانے سے حامد رضا کو روکا جا رہا تھا،الیکشن کمیشن نے زبردستی آزاد امیدوار کا نشان الاٹ کیا، وکیل فیصل صدیقی
کاغذات کے بغیر آپ کو بات نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ الیکشن کمشین سے مانگا گیا تھا، وکیل فیصل صدیقی
دیکھنا ہو گا صاحبزادہ حامد رضا کو گھوڑے کا نشان الاٹ کرنے سے کیوں روکا گیا تھا یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ کیوں مجبور کیا گیا کہ صاحبزادہ حامد رضا آزاد الیکشن لڑیں:: جسٹس عائشہ ملک
Loading X post…
Open original post on Xجس امیدوار نے کاغذات نامزدگی پر اپنے آپ کو پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ ظاہر کیا، الیکشن کمیشن نے اس کو کیسے آزاد ڈکلیئر کر دیا۔؟ جسٹس منیب اختر
Loading X post…
Open original post on Xفیصل صدیقی نے ناک آوٹ کردیا۔۔
غیر مسلم ممبر نہ رکھنے والی شق جے یو آئی کے منشور میں بھی ہے، جے یو آئی کو اس کے باوجود مخصوص نشستیں ملی ہیں، فیصل صدیقی
سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں متعلق کیس کا آغاز۔۔۔فیصل صدیقی کے دلائل جاری۔۔۔
جمیعت علمائے ف میں بھی اقلیتیوں کو ممبر شپ نہیں دی جاتی،فیصل صدیقی
آپ نے ہوا میں بات کی، ایسے بیان نہیں دے سکتے، آپ دستاویزات دیں،چیف جسٹس
میں دستاویزات بھی دوں گا، الیکشن کمیشن بھی کنفرم کردےگا، وکیل فیصل صدیقی
Loading X post…
Open original post on Xچیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اتمانخیل کو ایک بار پھر ڈانٹ دیا
چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کوبات کرنے سے روک دیا
پہلے اٹارنی جنرل کوسنیں گے، چیف جسٹس
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/bNq8p5S.jpeg
Last edited by a moderator:





