Advertisement

مخصوص نشستوں کی خیرات کا کچھ حصہ ہمیں ملا:حافظ حمداللہ


حافظ حمداللہ: 26ویں ترمیم کے وقت آپ کے نمبر کم تھے تو آپ ایک ہی ہفتے میں (جے یو آئی کے پاس)10بار آئے۔

اسداللہ خان: یہ نمبر کیسے پورے ہوئے؟

حافظ حمداللہ:خیرات میں نمبر پورے ہوئے اور ہمیں بھی کچھ حصہ ملا
Loading X post…
Open original post on X

"کیا آٹھ فروری کو الیکشن ہوئے ہیں؟ نہیں آٹھ فروری کو الیکشن نہیں آکشن (نیلامی) تھا اور اس نیلام گھرمیں بیٹھے ہماری قسمت کے فیصلے نہیں کرسکتے۔کیا یہ ترمیم ذاتی مفاد یا قومی مفاد میں ہوئی؟ یہ بالکل قومی مفاد میں نہیں ہوئی۔یہ ترامیم اداروں کی مضبوط اور ریاست کے استحکام کیلئے نہیں شخصیات کے استحکام کیلئے تھی"۔حافظ احمد اللہ
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited by a moderator: