Advertisement

مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر

1307887_531849_23_updates.jpg


بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی سے میٹنگ تھی، ڈھائی گھنٹے انتظار کرایا گیا مگر ملاقات نہیں ہو سکی۔

انہوں نے کہا کہ کہا گیا کل یا پرسوں ملاقات کرا دی جائے گی، بانی پی ٹی آئی سے ٹکٹ کی وجہ سے ملاقات ضروری ہے، مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا۔

بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہم پُراُمید ہیں کہ عدلیہ کوئی اقدامات کرے گی، ہر پاکستانی کا حق ہے کہ وہ الیکشن کے پراسیس میں شامل ہو، اُمید کرتا ہوں کل شاید بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل جائے۔

تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ پی ٹی آئی الیکشن جیتے گی، عوام کے سمندر کو کوئی نہیں روک سکے گا، ہر بندہ اپنے ووٹ پر پہرہ دے گا، رات انٹرنیٹ ڈاؤن کیا گیا مگر لوگوں نے تعاون کیا ہے۔


Source​
 
Advertisement

او بھائی وکیل صاحب! یہ روزانہ کی بڑکیں مار مار کر وقت ضائع کرنے کی بجائے فرعون ججوں کے سامنے اپنے کیسوں کی تیاری پر توجہ مرکوز کرو . دھمکیاں لگانے کا یہ کام شیر افضل مروت کے سپرد کرو وہ اس معاملے میں آپ سے بہتر کارکردگی دکھائے گا
​
 

او بھائی وکیل صاحب! یہ روزانہ کی بڑکیں مار مار کر وقت ضائع کرنے کی بجائے فرعون ججوں کے سامنے اپنے کیسوں کی تیاری پر توجہ مرکوز کرو . دھمکیاں لگانے کا یہ کام شیر افضل مروت کے سپرد کرو وہ اس معاملے میں آپ سے بہتر کارکردگی دکھائے گا​
O dr Adam, Kisi L k tope. Apne peo phoujioun ki tattti dho ja k
 
O dr Adam, Kisi L k tope. Apne peo phoujioun ki tattti dho ja k

Your language is telling me that you are a production of filth. Therefore, I am glad to drain you in the Ignore sewage gutter for you to live happily from where you originated. ENJOY your hereditary environment.
Thank you.
Bye.