Advertisement

محکمہ صحت پنجاب: 3ارب خرچ کرسکا

x2134672_87860645.jpg.pagespeed.ic.YhfBPzxV7L.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Jan...4672_87860645.jpg.pagespeed.ic.YhfBPzxV7L.jpg
 
Advertisement
پنجاب کو کوئی محکمہ شوباز کی اجازت کے بغیر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کر سکتا۔
 
جو بیماری شریفوں نے پنجاب کے ہر محکمے میں کام کرنے والوں کے اندر پھیلا دی ہے وہ اب لا علاج ہو چکی ہے.
ایک تو انھیں کرپشن کا نشہ ہے جو لا علاج ہو چکا ہے اور دوسرا ذہنی غلامی کا .
پنجاب میں کوئی فلاح عامہ کا محکمہ آزادانہ لوگوں کو سہولیات دینے کا نہ تو کوئی پلان بنا سکتا ہے نہ اس پر عمل کر سکتا ہے ان پر شریفوں کی گرفت اس سے بہت زیادہ ہے جیسی مارشل لاء میں ملک پر ہوتی ہے.برہمی کی کیا بات ہے؟
بیمار اور سسکتی بلکتی تڑپتی آبادی کے لیے کوئی بلٹ ٹرین قرضہ لے کر بنانی شروع کر دیں
اسس سے بیماروں کو بھی فوری افاقہ ہو جائے گا.
حیرت کی بات ہے جس عوام کو صحت مند زندگی کا حق دینے کو تیار نہیں اسے بلٹ اورنج نیلی پیلی ٹرینیں دینے پر تلے ہیں وہ بھی قرضے کی.
.