Advertisement

محمود اچکزئی کا قافلہ رواں دواں ، جگہ جگہ استقبال

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں، محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس قافلہ کی سربراہی کر رہے ہیں، قافلہ کا راستہ میں جگہ جگہ استقبال
Loading X post…
Open original post on X

گجر خان سے ہمارے درجنوں لوگوں کو اٹھا لیا گیا ہے ہم اسلام آباد سے اس لیے نہیں چلے کہ کسی کو پتھر ماریں گھر خان کے لوگ 8 فروری کی ہڑتال کو کامیاب بنائیں ۔ محمود خان اچکزئی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Advertisement