- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"محمد علی مرزا اپنی بات سے مکر گئے۔۔ انجینئر مرزا نے دعویٰ کیا تھا کہ میں نے جیل سے اپنے فالورز کو خط لکھا تھا کہ میرے لئے باہر نہ نکلیں۔ جب ایک پوڈکاسٹ میں پوچھا گیا کہ خط کہاں ہے تو وہ آئیں، بائیں شائیں کرتے رہے اور کہتے رہے کہ میری پہلے سے ویڈیوز موجود ہیں۔ اگر ایک شخص ایک مرتبہ جھوٹا ثابت ہوجائے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ جھوٹ ایک سے زیادہ بار بھی بول سکتا ہے، اسکا مطلب ہے کہ وہ عمران خان سے متعلق جو باتیں کررہے ہیں وہ بھی من گھڑت اور جھوٹی ہوسکتی ہیں"- اسداللہ خان





