Advertisement

محمد زبیر 27 ویں ترمیم پر نوازشریف کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کرتے ہوئے

"میرا نوازشریف سے ایک سوال ہے، آپ تو ہمیں سول بالادستی اور پارلیمنٹ سپریم ہونے کا درس دیتے تھے، آپ 26 ویں ترمیم اور 27ویں ترمیم پر اپنا بیان جاری کردیں، کوئی پریس کانفرنس کرکے اسکو ڈیفنڈ کرکے دکھائیں۔ نوازشریف مسلم لیگ ن کے صدر ہے اور میں ان سے توقع کرتا ہوں کہ وہ اس موقع پر اپنا کردار ادا کریں گے اور اپنے بھائی ، کابینہ کے لوگوں کو یہ ترمیم کرنے سے روکیں گے "۔ محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on X

"میں نے اپنی زندگی میں عدلیہ آزاد نہیں دیکھی،چارٹر آف ڈیموکریسی کے مطابق فیصلے ہونے چاہئیں"۔ ندیم افضل چن ۔۔"چارٹر آف ڈیمو کریسی میں تو یہ بھی لکھا ہے کہ کوئی بھی پارٹی فوج کے کندھوں پر چڑھ کر اقتدار میں نہیں آئے گی"۔ حامد میر ۔۔ "کندھے تو بہت اونچے ہوتے ہیں"- ندیم افضل چن۔۔"چلیں بغل تک تو پہنچ گئے ہیں"- عمیر نیازی کا لقمہ
Loading X post…
Open original post on X
​