Advertisement

محمد زبیر کو وزارت مل جائے تو سب ٹھیک ہوجائے گا: جاوید چوہدری


"یہی نوازشریف تھے، یہی مریم نواز تھیں، یہی شہبازشریف تھے جن کی محمد زبیر تعریفیں کیا کرتے تھے، آپ کو دوبارہ وزارت ملے گی، آپ آئیں گے تو پھر ہی ہوگی ٹھیک قوم"۔جاوید چوہدری۔۔

"میں کیا جھوٹ بولوں آپ کے ساتھ ملکر؟دو کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے پہنچ گئے"۔محمد زبیر۔۔

"آپ جنرل باجوہ سے ملنے جایا کرتے تھ"- جاوید چوہدری۔۔

"یار اب آپ کوکچھ نہیں مل رہا"-محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on X


"ہم ایک ارب ڈالر کیلئے آئی ایم ایف کی منتیں ترلے کررہے ہیں، آئیے ہم سب مل کر خود اکٹھے کرتے ہیں"- وزیراعظم شہبازشریف کا پرانا بیان وائرل۔۔

"میں نے بطور وزیرخزانہ8 ارب ڈالر سعودی عرب، چین اور یواے ای سے لیا تو مجھ پر بہت تنقید ہوئی کہ یہ پاگل ہے، یہ ہمیں مروادے گا، وہ 8 ارب ڈالر ہم نے آج تک واپس نہیں کیا،ابھی بھی ہم ان کی منتیں کررہے ہیں کہ یہ ہم سے نہ لیں، اگر یہ اتنے برے تھے تو آپ واپس کردیتے "- اسد عمر
Loading X post…
Open original post on X
​
 

Jeda Tati
Hand No GIF
—- Jab bolay ga gandagi niklay gi —-
Tongue Goat GIF
😜😂😂​