محمد زبیر نے ن لیگ کے 8 فروری کو فتح کے ٹویٹ کو فیک نیوز قرار دے دیا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1888239564226957631
8 فروری کو، پاکستان کے عوام نے ایک واضح فیصلہ کیا: انتشار اور بدامنی کو مسترد کرتے ہوئے، انہوں نے ترقی اور استحکام پر اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایک روشن اور خوشحال مستقبل کے لیے مسلم لیگ (ن) کو منتخب کیا، ن لیگ

یہ جھوٹی خبر ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے ہرگز جیت حاصل نہیں کی۔ محمد زبیر


https://twitter.com/x/status/1888253299343691877
 
Last edited:

feeneebi

MPA (400+ posts)
بالکل فیک نیوز ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ن-لیگ واقعی 2024 کے الیکشن نہیں جیتی۔ بالکل ویسے ہی جیسے 2018 کے الیکشن #تحریک_اسرائیل نے نہیں جیتے تھے۔ لہذا حاصل جمع یہ ہے کہ ن-لیگ نے 2018 کے الیکشن جیتے اور اسے حکومت چھ سال بعد 2024 میں ملی، جبکہ فتنہ پارٹی کو 2024 کے الیکشن جیتنے سے چھ سال پہلے ہی حکومت مل گئی تھی۔ اس لیے یوتھیے رونا بند کریں اور یہی سمجھیں کہ اس وقت 2019 چل رہا ہے۔ جب یہ حکومت ختم ہو جائے گی (بھلے مدت پوری کرے یا نہیں) توپھر اگلے الیکشن میں دونوں پارٹیاں صفر سے شروع کریں اور بنا کسی دھاندلی اور بیرونی (ججوں، جرنیلوں کی) مداخلت کے الیکشن لڑ کر دیکھ لیں۔
 

Back
Top