Advertisement

محمد حفیظ کا ہاتھ ٹوٹ گیا

[h=1]پریکٹس سیشن میں محمد حفیظ زخمی،سیریز سےباہر[/h]
لاہور : ٹی 20 کے سابق کپتان اور آسٹریلیا کے خلاف اسکواڈ میں شامل محمد حفیظ پریکٹس سیشن کے دوران زخم آنے کے باعث زخمی ہوگئے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد حفیظ زخمی ہونے کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے ٹی 20 میچ اور ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں، محمد حفیظ شارجہ میں پریکٹس میچ کے دوران بایاں ہاتھ میں زخم آنے کے باعث زخمی ہوئے۔​

ترجمان پی سی بی کے مطابق محمد حفیظ کی بائیں ہتھیلی پر 5 ٹانکے آئے ہیں، محمد حفیظ 2 ہفتے کیلئے کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
http://urdu.samaa.tv/sports/04-Oct-2014/21948

​
 
Muhammad Hafiz Injured-04 Oct 2014 Out Of Australia Series

Muhammad Hafiz Injured-04 Oct 2014 Out Of Australia Series