٤٢ سال سے محصورین پاکستانی اپنی پارٹی کیسے بنا سکتے ہیں جبکہ وہ بنگلہ دیش کو تسلیم ہی نہیں کرتے،اگر اپنا پاکستانی ہونے کے مطالبے سے دست بردار ہو جائیں ، تو پھر بنگلہ دیش کو تسلیم کرنا ہوگا کیوں کہ وہ بنگالی نہیں ہیں ، یہ ہماری حکومتوں کی ناکام پالیسیز ہیں جن کے وجہ سے یہ محب وطن پاکستان ذلت کی زندگی بسر کر رہے ہیں ،سابقہ ادوار میں اس مسئلے کو ہمیشہ سیاسی مقصد کے لئے استمعال کیا گیا ، یہاں تک کے ایم کیو ایم جو بڑی دعوے دار بنتی ہے اور ہر مطالبے کے لئے استفعے کی دھمکیاں دیتے تھے ،اس مقصد کے لئے کبھی اس نے اقتدار میں رہتے ہوے آواز بلند نہیں کی تھی ...... اب جو کچھ قتل حسینہ واجد کر رہی ہے ، قائد مذمّت جو ہر مسئلے میں مذمت میں پہلا نمبر حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں نے ابھی تک اس کی مذمت نہیں کی .یہ کیسے ہمدرد ہیں ؟؟؟
یہ سچے پاکستانی ہیں ، حکومت کو چاہئے کے اس مسئلے کی طرف سوچے ، نواز حکومت ان کو واپس لا کر اس کا کریڈٹ لے سکتی ہے