Advertisement

محسن نقوی ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ نظام ناکام ہوچکا ہے،ن لیگی وزیر

"محسن نقوی کہہ رہے ہیں نظام ناکام ہو چکا ہے لیپ ٹاپ دینے سے کچھ نہیں ہو گا "۔اینکر۔۔

"وہ غلط نہیں کہہ رہے، میں تو کئی سالوں سے یہ بات کررہا ہوں،ہماری گروتھ بمشکل 3.7 ہے جبکہ پاپولیشن گروتھ 2.5 ہے ۔ ٹوٹل نیٹ گروتھ بڑی مشکل سے 1.2 پرسنٹ ہے ، وہ بھی برابر تقسیم نہیں ہوتی ۔ اس میں ہم امیروں کو فائدہ زیادہ ملا ہے، غربت بڑھ گئی ہے"۔ قیصر احمد شیخ
Loading X post…
Open original post on X


"زرداری صاحب بہت عقل مند انسان ہیں، میرے دوست ہیں، میرا ان سے بڑا پرانا تعلق ہے، میری بڑی قربت ہے ان کے ساتھ۔ وہ بڑے معاملہ شناس ہیں، ہمارے سیاستدانوں میں کوئی بھی اتنا صلح جو نہیں ہوگا جتنے زرداری صاحب ہیں۔ وہ معاملات سنوارتے ہیں، بگاڑتے نہیں"۔ خواجہ آصف
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited by a moderator: