Advertisement

محسن نقوی وزیر خارجہ نہیں بن رہے: نجم سیٹھی

ہم سب ڈھونڈ رہے تھے ونڈر بواۓ کون ہے سیٹھی صاحب نے بتا دیا ہے محسن نقوی ہیں اسحاق ڈار بھی نہیں جا رہے کہیں :عائشہ ناز
یہ میں نہیں کہ سکتا کچھ کیونکہ ان کے خلاف محاذ کھلا ہوا ہے
محسن نقوی دفتر خارجہ نہیں جا رہے جہاں فیلڈ مارشل کہیں گے وہ جائیں گے وہ کریں گے میرا خیال ہے فوکس خواجہ پر ہی رکھیں :نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X

محسن نقوی وزیر خارجہ نہیں بن رہے،اسحاق ڈار والے معاملے پر بھی میں نے کہا تھا کہ یہ کچھ دن بعد ختم ہو جائے گا ، راناثناء اللہ کی خواہش ہے کہ وہ وزیرداخلہ بنے لیکن فلحال ایسا کچھ نہیں ہو رہا ، کوئی کہیں نہیں جا رہا ، نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X

"پنجاب حکومت نے سیالکوٹ میں خواتین کی یونیورسٹی کے لیے 200 ایکڑ زمین لی تھی۔ اب خواجہ آصف تُلے ہوئے ہیں کہ 120 ایکڑ زمین واپس لے لی جائے اور اس پر حکومت کے آفسز بن جائیں۔ اس پر کچھ لوگ عدالت چلے گئے اور اس پر سٹے آرڈر لے لیا۔ اب اس کے پیچھے بھی پیسے کی گیم ہو گی، ورنہ خواجہ آصف کو کیا پڑی ہے کہ یہاں کمشنر آفس بن جائے؟ اس کی تفتیش ہونی چاہیے"۔ نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X

اہم ترین : چڑیا کی اڑتی اڑتی خبر

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پچھلے تین چار دن جو چائنہ میں تھے تو چڑیا کہتی ہے چائنہ نے پاکستان کو کہا ہے کھڑکی بڑی چھوٹی سی ہے یہ بند ہو رہی ہے، ایران امریکا جنگ مزید بڑھے گی ، آپ کے پاس دو تین دن ہیں بھاگیں، امریکا اس جنگ کو پہلے سے زیادہ بڑھائے گا اور ایران بھی، یہ بات ہاتھ سے نکل جائے گی سب کا بہت نقصان ہو گا آپ کے پاس دو تین دن ہیں جو کچھ کر سکتے ہیں کریں، ایران کو سمجھائیں امریکا کو سمجھائیں، اس سے پہلے کہ امریکا اور بھی بڑے پیمانے پر اٹیک کرے، اور شاید پاکستان اب پھر متحرک ہو جائے گا، نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: