Advertisement

محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

PCB-1.jpg


نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلا مقابلہ نئے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ پی سی بی چیئرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ کا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوا۔

چیئرمین کیلیے محسن نقوی اور مصطفیٰ رمدے امیدوار تھے تاہم آخری وقت میں وہ مقابلے سے دستبردار ہو گئے۔

محسن نقوی کو تین سال کیلیے کرکٹ بورڈ کی سربراہی سونپی گئی ہے۔ وہ پی سی بی کے 37 ویں چیئرمین اور یہ عہدہ پانے والے 33 ویں شخص ہیں۔

اس سے قبل نجم سیٹھی تین بار، ذکا اشرف اور شہریار خان دو دو مرتبہ چیئرمین کے عہدے پر ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔

دسمبر 2022 میں سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو برطرف کیا گیا تھا جس کے بعد نئے چیئرمین کو آنے میں 14 ماہ کا وقت لگا۔

رمیز راجا کے بعد پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی قائم کی گئی تھی جس کا سربراہ نجم سیٹھی کو مقرر کیا گیا تھا تاہم چھ ماہ بعد ہی نجم سیٹھی کو ہٹا کر ذکا اشرف کو یہ چارج دے دیا گیا تھا۔

گزشتہ ماہ ذکا اشرف نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد شاہ خاور کو قائم مقام چیئرمین بنایا گیا اور ان کی سربراہی میں بورڈ کے الیکشن کرائے گئے۔

Source ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
جتنی خدمات اس ***** نے دی ہیں ۔
اس کو وڈا دلہ صفدر کی جگہ بلا مقابلہ داماد بھی مقرر کر دے تو کوئی حیرت نہیں ہوگی۔
یا حافظ اسکو اپنی اولاد کا بلا مقابلہ باپ بھی مقرر کر دے تب بھی کوئی حیرت نہیں ہوگی۔
 
Advertisement
Advertisement
so he will now screw whatever was left of PCB and Pakistan cricket. btw one wonders why all these Najam Sethi's & Naqvi's etc only get PCB chairmanship as reward after they 'manage' elections for the junta as caretaker CM's of Punjab?
 
foujistaan me boot polish krne ka sila billions me milta hai..
 
Mohsin Naqli has been rewarded for his services to foujistan.His tenure will be a disaster because this ****** dalla is not a good administrator or knows anything about cricket.
 
Advertisement