Advertisement

محترمہ سیدہ میمنت حسین اور ان کے شوہر۔

12733476_963486417077770_2652033381280750319_n.jpg
۔محترمہ سیدہ میمنت حسین اور ان کے شوہر۔
پہلے محترمہ کا کچھ تعارف اور پھر ان کے شوہر پر مختصر نظر۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دائرے میں نظر آنے والی خاتون کا نام سیدہ میمنت حسین ہے۔ محترمہ کی لاہور مال روڈ پر ریگل چوک کے پاس ایک انگریزی کتابوں کی بہت بڑی دوکان ہوتی ہے۔ جس میں ایک پبلشرز ادارہ بھی ہے۔ اس کا نام وینگارڈ بکس Vanguard Books ہے۔ (اب یہ وہاں سے کسی اور جگہ منتقل ہوچکا ہے)۔ اس ادارہ کی خاص بات یہ ہے کہ دنیا میں کہیں بھی اسلام ، نبی اکرم ص کے خلاف یا پاکستان کے خلاف کوئی کتاب شائع ہو اور وہ کہیں سے نا ملے۔ آپ وینگارڈ بکس سے خرید سکتے ہیں۔

اور اگر دستیاب نا ہوتو آرڈر کریں یہ آپ کو منگوا دیں گے۔ گستاخ رسول سلمان رشدی ہو یا تسلیمہ نسرین کی کتابیں جب پورے پاکستان میں بین تھیں۔ سیدہ میمنت حسین کی وینگارڈ بکس سے باآسانی مل جاتی تھیں۔ تہمینہ درانی کی متنازعہ کتاب My fuddle Lords بھی 1991میں اسی ادارے نے شائع کی تھی۔


1999 میں سیدہ میمنت حسین کے شوہر نے حکومت کی کرپشن پر کچھ کالم لکھے اور بھارت کے اندر تقریر کرتے ہوئے پاکستان کے
خلاف ہرزہ سرائی کی۔ اس وقت بھارت میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر اشرف قاضی نے حکومت پاکستان کو ان کی تقریر بھیجتے ہوئے پاکستان مخاف قرار دیا اس کے نتیجے میں ان پر غداری کا مقدمہ دائر ہوا جیل میں بند کر دئیے گئے۔

کہ انہوں نے بھارت میں پاکستان دشمن تقریریں کی ہیں۔ محترمہ نے پوری دنیا کو خط لکھے۔ اقوام متحدہ ، امریکہ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ورلڈ بنک سے مدد کی درخواست کی۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر نے نواز شریف سے خصوصی ملاقات میں اس کے شوہر کو بازیاب کرنے کا کہا۔ ورلڈ بنک کے صدر جیمز نے خصوصی فون کئے۔ اور ایک ماہ بعد ان کے شوہر واپس گھر آگئے۔

اس سے پہلے جب 1996 میں صدر لغاری نے بے نظیر بھٹو کی حکومت کو کرپشن کے الزام میں برطرف کرنے کے بعد عام انتخابات کرائے۔ معراج خالد کونگران وزیر اعظم مقرر کیا تو محترمہ کے شوہر ان کی کابینہ میں احتساب کے وزیر بنے۔ نواز شریف کے دور میں بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے خلاف کرپشن کے الزام میں جو مقدمات قایم ہوئے وہ دراصل ان کے شوہر کے دور میں تیار ہوئے تھے. 1996 میں ہی ان کی مدد واعانت سے بی بی سی نے بے نظیر بھٹو اور آ صف علی زرداری کے خلاف کرپشن کے الزامات کے بارہ میں پرنسیس اینڈ پلے بوائے کے نام سے ایک ڈاکومنٹری تیار کی تھی۔

اس سے بھی کچھ پہلے 1984 میں محترمہ کے شوہر نے ایک کتاب اپنے اخبار میں شائع کی۔ یہ کتاب کیمونسٹ، سوشلسٹ اور نیشنلسٹ نظریات کے مطابق لکھی گئی جس وجہ سے ضیاء الحق حکومت نے ان کو جیل میں ڈال دیا لیکن کچھ عرصہ بعد رہا کر دئیے گئے۔ اس سے بھی بہت پہلے کی بات ہے۔ 1973 میں لندن میں کریم بلوچ نے آزاد بلوچستان کے نام سے ایک تحریک چلائی۔

کیمونسٹ نظریات کے حامل لندن کلب کے پانچ نوجوان بلوچستان لبریشن فرنٹ کی مسلح جدوجہد میں حصہ لینے کےلیے خفیہ طور پر بلوچستان آئے۔ ان میں ایک احمد رشید ، پاکستان فضایہ کے ایک اعلی افسرکے بیٹے دلیپ داس ، جسٹس رحمان کے دو بیٹے راشد رحمان ، اسد رحمان اور محترمہ کے شوہر شامل تھے۔ ان میں سے کوئی بھی بلوچستان کا رہنے والا نہیں تھا

بلکہ پانچوں پنجابی تھے۔ کھوج لگانے پر پتہ چلا کہ لندن کلب کے یہ پانچوں نوجوان ایک سال تک بلوچستان کے پہاڑوں میں رہے جہاں انہیں تربیت دی گئی۔ بلوچی سکھائی گئی اور وضع قطع بلوچوں ایسی بنائی گئی۔ جہاں یہ پانچوں پاک فوج کے خلاف گوریلا جنگ لڑتے رہے۔ دلیپ داس سندھ کی سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے۔

سیدہ میمنت کے شوہر کو 1975 میں ذوالفقار علی بھٹو نے غداری کے الزام میں گرفتار کرکے دوسرے بلوچ علیحدگی پسندون کے ساتھ حیدرآباد جیل میں قید کردیا۔ 1978 میں جنرل ضیاء کی طرف سے عام معافی کے تحت ان تمام بلوچ رہنماوں کی رہائی کے ساتھ ان کو بھی رہا کردیا گیا۔

اب آتے ہیں اصل کہانی پر۔ محترمہ میمنت حسین اپنے اصل نام کی بجائے جگنو محسن کے نام سے مشہور ہیں۔ اور ان کی اصل وجہ شہرت ان کے یہ مشہور ترین اور متنازعہ ترین شوہر ہیں جن کا نام نجم سیٹھی ہے۔ یہ نجم سیٹھی صاحب ہی ہیں جن کی بھارتی نژاد چڑیا ممبئی اور دہلی کا دانہ چگتی اور نظریہ پاکستان کے مقدس اوراق پر گستاخانہ چونچیں مارتی رہتی ہے۔ کبھی ان کے بارے جنگ گروپ کے شاہین صہبائی کی طرف سے یورپ میں تین ملین ڈالرز کا بنگلہ خریدنے کا سکینڈل سامنے آتا ہے۔

اور کبھی یہ طلعت حسین جیسے صحافیوں کی طرف سے بے نقاب ہونے کے بعد اچانک روپوش ہو کر بدیسی آقاؤں سے تازہ ہدایات لینے ولائیت پہنچ جاتے ہیں۔ حال ہی میں قومی شناخت بمقابلہ مذہبی شناخت کے عنوان سے ان کا ایک کالم نظر سے گذرا۔ کالم کیا تھا حسب معمول

حضرت قائد اعظم اور نظریہ پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی سے بھری ان کی سابقہ زہر آلودہ تحریروں کا ہی اک تسلسل اور ہندوآتہ کی طرف سے تفویض کردہ مقدس فریضہ مہا بھارتی کا پیشہ ورانہ شاہکار تھا۔ کالم پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ سیٹھی صاحب مجیب الرحمن، مہاتما گاندھی اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کی روح حلوت کر چکی ہے۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
عدنان سمیع مکمل انڈین بن کر اتنا خطرناک نہیں جتنا الطاف، اسفند یار اور سیٹھی جیسے آدھے انڈین خطرناک ہیں.. یہ ملک کی جڑیں کاٹ رہے ہیں​
 
She is Jugno Mohsin.
Are you sure about the allegations... if not... this is not a joke and you should refrain from posting such kind of material.

Agar aap mujh say poochain tow esakhelvi sahab kaa eik eik lafz such hai. Maein Lahore kaa baasi hooun aur iss say bhi zayadaa jaanta hooun iss joray kay baray maein. Believe me whatever esakhelvi is saying its just a tip of the iceberg.
 
Advertisement

Agar aap mujh say poochain tow esakhelvi sahab kaa eik eik lafz such hai. Maein Lahore kaa baasi hooun aur iss say bhi zayadaa jaanta hooun iss joray kay baray maein. Believe me whatever esakhelvi is saying its just a tip of the iceberg.

dear dr. why don't you share the other details. this kind of awareness is our responsibility.
 
i can only say about our beloved country that

har shaakh pe ghaddar betha hai.....anjaame gulistan kia hoga.
 
ab to Noora isko Mukamil Support ker rha ha iska matlab ha Noora Bhi Raw Ovr CIA ka agent ha is liye to qarza pe qarza liye ja rha h ovr qarza utarne k liye har cheez beche ja rha ha...
 
Advertisement
Samaaaj nahe atee Pakistan kay sath sincere hai tou Kon hai

Har jaga gadddar Ibn Gaddar ibn gaddar hain

Saray Gaddddar aik hee Dafa Pakar kar Latka kuo nahee diya jatay

Why they have given chances agin and again and again
 
We love believing in idiots like this thread starter. I can share here many stories against Qaid Azam Ali Jinnah in which Jinnah is potrsyed as Israeli agent etc.

I am 100% sure that these people will also write against prophet if he today comes back in Pakistan. These idiots are usless burdon on this earth and their only job is to lablel everyone a Ghaddar who are best Pakistanis.

Najam Sethi is ghaddar
Hamid Mir is Ghaddar
Asma Jhangeer is Ghaddar
Nawaz Sharef is Ghaddar
Dr Abdul Qadeer is Ghaddar
Qaid Azam Ali Jinnah is Ghaddar
Liaqat Ali Khan is Ghaddar
Dr Abdul Salam is Ghaddar
Malala ismGhaddar
List is very long

hence we all are ghaddar but this idiot monkey face junky thread starter is a real patriot.
 
Advertisement
we should burn this dog along with whole of its kennel

no court/ police government will persecute them

only we will have to help this noble cause out
 
He is the so called journalist and was arrested by our government from Balochistan long time back (by a fake name it is avaialable in google )and was sentenced to death but later on his connection worked out and was released and She is his wife Jugnu they are the bad blood of journalism when you listen to them seriously you will find the venum in their speeches against our society and our country but nobody watch them, instead slowly provided them the podium of Channels to speak out their heart.
 
People like you are Ghaddars and cause of all the inteshaar in the country. You create hatred among people, now go set fire to their shop and house. You are the real traitors and people who like ur thread.