Re: مجھے یاد ہے ذرا ذرا، احد چیمہ کی گرفتاری پر قلم چھوڑ ہڑتال کی کوشش غلط ہے تو کیا عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی کا اعلان درست تھا؟
پنجاب کی بیوروکریسی ساری کی ساری حرام خوروں اور ڈاکوؤں پر مشتمل ہے، ان سب کو جیلوں میں ڈالا جائے اور ان کے حلق میں بازو ڈال کر قوم کا لوٹا ہوا مال باہر نکالا جائے۔۔۔ یہی حرامخور سیاستدانوں کو بھی کرپشن کے گر بتاتے ہیں۔۔۔
Re: مجھے یاد ہے ذرا ذرا، احد چیمہ کی گرفتاری پر قلم چھوڑ ہڑتال کی کوشش غلط ہے تو کیا عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی کا اعلان درست تھا؟
اوۓ ڈنگر میر ....بے شک عمران خان کی سول نافرمانی کی کال سو فیصد غلط تھی اسی لئے بری طرح ناکام ہوئی....لیکن اپوزیشن اور حکمرانوں میں فرق ہوتا ہے اپوزیشن تو پہیہ جام ہڑتال بھی کرتی ہے، شٹر ڈاؤن ہڑتال بھی کرتی ہے.....حکومتیں یہ کام نہیں کرتیں......حکومتیں جلسوں کے جواب میں جلسے، ہڑتال کے جواب میں ہڑتال کرنے لگیں تو ملک تمہارا خالو چلاۓ گا ؟ ادھر صوبے کا وزیر اعلیٰ پیچھے کھڑا ہو کر ہائی کلاس افسر شاہی کو قلم چھوڑ ہڑتال کے لئے باقاعدہ سپورٹ کر رہا ہے.....ورنہ یہ کارٹون اعلیٰ تو ہر تیسرے دن دو چار سول سروس افسروں کو منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے ہی او ایس ڈی بنا دیتا ہے اس مرتبہ کیا موت پڑ گئی ہے ؟
Re: مجھے یاد ہے ذرا ذرا، احد چیمہ کی گرفتاری پر قلم چھوڑ ہڑتال کی کوشش غلط ہے تو کیا عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی کا اعلان درست تھا؟
It is nice to see some notable journalists coming to aid of the Punjab bureaucracy. Afterall they are facing such difficult times. Lets see who else comes to their rescue.......
Re: مجھے یاد ہے ذرا ذرا، احد چیمہ کی گرفتاری پر قلم چھوڑ ہڑتال کی کوشش غلط ہے تو کیا عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی کا اعلان درست تھا؟
عمران کی کال بھی غلط تھی اوراسکے بہت سے بلنڈرز میں سے ایک بلنڈر تھا مگر عمران نے کوئی مالی کرپشن نہیں کی جو ان .... زادوں غلیظ نیچ گھٹیا اور بدذات نسل کے لعنتی نواز شریف بٹ اور خواجہ سرائی .... زادوں نے کی ہے
Re: مجھے یاد ہے ذرا ذرا، احد چیمہ کی گرفتاری پر قلم چھوڑ ہڑتال کی کوشش غلط ہے تو کیا عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی کا اعلان درست تھا؟
Ikran was quite right on that decision.problem was just that he didn't convince his own party on that issue otherwise that call would be helpful for ppl