Advertisement

مجھے کیوں نکالا نوازشریف کا نفسیاتی مسئلہ بن چکا ہے:عامرمتین

نواز شریف صاحب پتہ نہیں کس دنیا میں رہتے ہیں ،انہیں نفسیاتی مسئلہ بن گیا ہے
کوئی سچی بات نہیں بتاتا ،انکے منصوبوں نے پاکستان کا بہت نقصان کیا ہے
Loading X post…
Open original post on X

نواز شریف صاحب تقریر میں لوگوں کو جھاڑ ریے تھے کہ تم لوگوں نے میری قدر نہیں کی۔ تمہارا اپنا قصور ہے کہ تم اس حالت میں ہو۔ میری قدر تم لوگوں نے نہیں کی۔ وہ کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا؟ مجھے لگتا ہے یہ ان کا کوئی نفسیاتی مسئلہ بن چکا ہے اور وہ جو سڑکوں کے جال اور آئی پی پی معاہدوں کا ذکر کرتے ہیں انہیں کوئی نہیں بتاتا کہ یہ پاکستان کو تبائی کی جانب لے گئے ہیں۔

سئنیر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین
Loading X post…
Open original post on X

"داد دینی پڑے گی نواز شریف کو کہ اپنے حلقے میں جیل میں قید ضعیف خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد سے پچاس ہزار ووٹوں سے ہارنے کے باوجود وہ گلگت بلتستان والوں کو کہہ رہے ہیں میرے نام پر ن لیگ کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔ یہ کہنے کے لیے بڑے غیر معمولی حوصلے کی ضرورت ہے، حوصلہ چاہیے یا کچھ اور چاہیے، جو کچھ اور چاہیے اس کا ذکر یہاں مناسب نہیں۔ تقریر کیا تھی، کھلے عام منافقت کا پرچار تھی، سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ وہ کہنا کیا چاہتے ہیں، تقریر کا نہ سر نہ پیر"-جنید سلیم
Loading X post…
Open original post on X


"جنہوں نے انہیں نکالا تھا، وہی ان کو واپس لے آئے، اور ایسے واپس لیکر آئے کہ بھائی وزیراعظم ہیں، بیٹی وزیراعلیٰ ہے، سمدھی نائب وزیراعظم بھی ہیں اوروزیر خارجہ بھی ہیں اور پھر بھی پوچھ رہے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا؟اور ستم یہ ہے کہ غریب عوام سےپوچھ رہے ہیں کہ چپ ہوجاؤ، تم بھی انہی کے ساتھ تھے۔ جن بیچارے ووٹروں نے انہیں 45 سال سے نہیں چھوڑا، انہی سے کہہ رہے ہیں کہ مجھ سے سوال نہ پوچھو، تم مجھے جواب دو کہ مجھے کیوں نکالا؟ جنہوں نے 3 دفعہ نکالا،چھ دفعہ لائے، ان سے شکوہ کیسے جائز بنتا ہے؟"- ضیغم خان
Loading X post…
Open original post on X

"سلمان شہباز کی رمضان شوگر ملز نے کسانوں کے پچھلے سیزن کے 3 ارب روپے دینے ہیں ، ان سے دست بدستہ گزارش ہے کہ خدارا آپ ہمارے پیسے دے دیں ، ہم آپ سے لڑ نہیں سکتے ، ہم کمزور لوگ ہیں۔ ہم آپ سے ہاتھ جوڑ کر گزارش کرتے ہیں"۔ میاں عمیر مسعود مرکزی صدر کسان اتحاد


​
 
Last edited:
Advertisement
وڈے گنجے کو پتہ ہے کہ اسے کیوں نکالا تھا بجائے لوگوں سے پوچھنے کے اس مہا پاگل کے بچے کو چاہئے کہ دنیا کو خود بتائے کہ اسے کیوں نکالا