- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
مجھے کہا گیا عمران خان سے ملیں، حالات بتائیں میں نے انکار کر دیا، کہا گیا فون ملا دیتے ہیں، میں نے کہا عمران خان کو یہاں لے آئیں، خان صاحب کہیں گے آگے بڑھو تو آگے بڑھیں گے، پیچھے ہٹنے کا کہیں گے تو پیچھے ہٹیں گے۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wp50VmP/Ali-Amin-Gandapur-3.jpg





