Advertisement

مجھے نہیں لگتا کہ اس الیکشن سے استحکام آئے گاکیونکہ۔۔حبیب اکرم

قاضی، حافظ ، سلطان سکندر ، نواز شریف بٹ کا مشترکہ اعلامیہ ۔تمام لوگوں کی اطلاع کیلئے
قاضی ، حافظ ، سلطان سکندر اور نواز شریف بٹ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ زلت ناک ، شرم ناک ، اور عبرتناک زلالت والے دھاندلی زدہ الیکشن میں پوری طرح زلیل ہوکر شرم سے ڈوب مرنے کی اطلاع بالکل غلط ہے
ہم ہر بے غیرت کی طرح اس زلت ناک انجام کے بعد بھی بالکل ٹھیک ہیں اور الیکشن کے بعد کی دھاندلی بھی جاری رکھے ہوئے ہیں