مجھے جنرل باجوہ کیخلاف ایک ٹویٹ پر گرفتار کیا گیاہے،اعظم سواتی

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

جب سنیٹر اعظم سواتی سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو کیوں گرفتار کیا گیا ہے تو انھوں نے جواب دیا کہ آئین و قانون کی خلاف ورزی تو نہیں کی
لیکن
جنرل باجوہ کیخلاف ایک ٹویٹ کیا ہے، گرفتار ایف آئی اے جبکہ تشدد ایجنسیوں نے کیا، ملک و قوم کو بتارہا ہوں کہ پارلیمنٹرینز کے کپڑے اتارے گئے ہیں

Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جب سنیٹر اعظم سواتی سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو کیوں گرفتار کیا گیا ہے تو انھوں نے جواب دیا کہ آئین و قانون کی خلاف ورزی تو نہیں کی
لیکن
جنرل باجوہ کیخلاف ایک ٹویٹ کیا ہے، گرفتار ایف آئی اے جبکہ تشدد ایجنسیوں نے کیا، ملک و قوم کو بتارہا ہوں کہ پارلیمنٹرینز کے کپڑے اتارے گئے ہیں

پارلیمنٹیرینز نے جرنیلوں کے کپڑے اتارے ہوتے تو آج اس حال کو نہ پہنچتے
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
RIDICULOUS. They plan to arrest other leaders as well. I am unsure what the Generals are thinking because economic woes will not finish. Implying their own livelihood will also be affected and under threat!!!!
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
اگر اعظم سواتی گرفتار نہ ہوتا تو شائد ہم یہ ٹویٹ دیکھتے بھی نہ
باجوہ کو کیوں اتنا ذلیل ہونے کا شوق ھے ؟

خود تو دس بیس سال حرام کا مال کھا کر زندہ رہ لے گا
ملک کا بیڑا غرق کر جائے گا

مشرف بھی کہتا تھا میں ہمیشہ رہوں گا

اشرافیہ میں عبرت کوئی نہیں پکڑتا
 
MADdoo

Fouji Siri bgair magaz k awain ni hoti. ye chu ko train sirf uni-direction order execution k lie hota ha.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
توہین قادیانیت کردیا قادیانی جمہوریہ مرتدستان میں اس کو توہین مرتدیت کی جرائت کیسے ہوئی اب باجوے ُاور قادیانیوں کے سرپرستوں اسرائل تل ابیب قادیانی سنٹر ، انڈیا ، امریکہ اور میجر جنرل ریٹائر ڈ اعجاز امجد قادیانی یعنی آئین پاکستان کے حساب سے مرتد کافر اور اسلام دشمن اعجاز امجد نے اس ہر اس مسلمان کو چھوڑنا نہیں جو توہین قادیانیت کرے گا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Abhi mahool nahi bana..PTI ke ur leadero ko bhi isi trah zaleel hona chahay.PTI ke 4..5 workers ki lashain bhi girni chahay..Tab hi bloody revolution ka end pakhay ga..meri baat samjh gey ho gein ap??
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Tweet Mai kiya like?
“Mr Bajwa congratulations to you and few with you. Your plan is really working and all criminals are getting free at cost of this country,” Swati tweeted. "With these thugs getting free, you have legitimized corruption. How you predict now the future of this country.”

Source
 
Last edited:
Sponsored Link