جب سنیٹر اعظم سواتی سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو کیوں گرفتار کیا گیا ہے تو انھوں نے جواب دیا کہ آئین و قانون کی خلاف ورزی تو نہیں کی
لیکن
جنرل باجوہ کیخلاف ایک ٹویٹ کیا ہے، گرفتار ایف آئی اے جبکہ تشدد ایجنسیوں نے کیا، ملک و قوم کو بتارہا ہوں کہ پارلیمنٹرینز کے کپڑے اتارے گئے ہیں