پڑوسی ملک میں تمہارے مودی ابو جو رہتے ہیں اس لیے تمہاری ساری فیملیکو کوئی خطرہ نہیں ۔۔ اور پاکستان میں وہ عوام رہتی ہے جس نے تم لوگوںکو کوڑے دان میں پھینیک دیا تھا ۔۔ چپو والی کشتی
What a corrupt psycho *****. These ******** have no proper education nor commonsense. These scum of the earth are creating mistrust and animosity among different ethnicities.
مریم نواز کا خیبر پختونخوا کے حوالے سے توہین آمیز اور طنزیہ بیان انتہائی شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔ خیبر پختونخوا گزشتہ کئی دہائیوں سے دہشت گردی کے عفریت کا سامنا کر رہا ہے اور اس جنگ کی سب سے بھاری قیمت اسی صوبے کے عوام نے ادا کی ہے۔ آپ کے چچا کی موجودہ وفاقی حکومت اور میاں نواز شریف کی سابقہ حکومتوں کی غلط اور ناکام پالیسیوں کا خمیازہ آج بھی خیبر پختونخوا کے عوام بھگت رہے ہیں۔ اس جنگ میں ہزاروں خاندان اجڑے، لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے، کاروبار تباہ ہوئے اور ایک پوری نسل نے خوف، بدامنی اور عدم تحفظ میں زندگی گزاری۔ ماضی کے فوجی آپریشنز کے دوران وزیرستان، باجوڑ، سوات، بونیر، لوئر دیر اور شانگلہ کے علاقوں سے لاکھوں افراد بے گھر ہوئے۔ خیبر پختونخوا پولیس نے بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ ہزاروں پولیس اہلکاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور آج بھی خیبر پختونخوا پولیس فرنٹ لائن پر دہشت گردی کا مقابلہ کر رہی ہے۔افسوسناک امر یہ ہے کہ ان بے شمار قربانیوں کو تسلیم کرنے اور خیبر پختونخوا کے عوام، شہداء کے خاندانوں اور پولیس اہلکاروں کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے انہیں طعنے دینا اور ان کی مشکلات کا مذاق اڑانا نہ صرف سیاسی بے حسی بلکہ قومی سطح پر انتہائی افسوسناک رویہ ہے۔ مریم نواز کو چاہیے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کو طعنے دینے کے بجائے ان کی قربانیوں کو تسلیم کریں، خیبر پختونخوا پولیس کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کریں اور متاثرہ خاندانوں کا احترام کریں۔ خیبر پختونخوا کے عوام اور پولیس نے پاکستان کے امن کے لیے جو قربانیاں دی ہیں، انہیں کسی سیاسی بیان یا تضحیک سے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
شریف خاندان کے دلوں سے ہمیشہ بھارت کے لیے پیار ابھر کر نکلتا ہے اور اپنے ہی چھوٹے صوبوں کے لیے نفرت۔ پنجاب کی جعلی وزیراعلی آج کھل کر اس بات کا اظہار کررہی ہے کہ اس کو انڈیا سے نہیں اپنے پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے ۔ ان کی نیت ایک بار پھر پاکستان کو توڑنے کی ہے۔ پاکستان کا اصل دشمن کون ہے، اس کا فیصلہ اب ان اقتدار بھوکوں کی پسند و ناپسند پر ہونے لگا ہے۔ پنجاب کی جعلی وزیراعلیٰ کا اپنے ہی ملک کے پڑوسی صوبوں سے خطرہ محسوس کرنا اور ان کے خلاف سخت زبان استعمال کرنا انتہائی افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ جب ایک صوبائی سربراہ اپنے ہی ہم وطنوں کے ساتھ اتحاد اور یکجہتی قائم کرنے کے بجائے ان کے خلاف نفرت اور تفریق کو ہوا دے، تو اس سے وفاق کی بنیادیں ہل جاتی ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ شریف خاندان کا یہ رویہ نیا نہیں ہے۔ ماضی میں بھی نریندر مودی جیسے متعصب بھارتی رہنما کے ساتھ ذاتی مراسلت، بغیر ویزا جاتی امرا میں ان کی میزبانی اور بھارتی جارحیت پر مسلسل پراسرار خاموشی نے ہمیشہ شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ ایک طرف روایتی دشمن سے لچکدار رویہ اور پینگیں بڑھانے کی کوششیں کی جاتی ہیں، تو دوسری طرف اپنے ہی چھوٹے صوبوں اور ہم وطنوں کو خطرہ قرار دے کر نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ طرز عمل ثابت کرتا ہے کہ اقتدار کی بقا کے لیے ملکی سالمیت اور صوبائی ہم آہنگی کو داؤ پر لگانا ان کا پرانا طریقہ کار ہے۔ اگر اپنے ہی ملک کی اکائیاں اور اپنے ہی لوگ آپ کو دشمن اور خطرہ نظر آنے لگیں، تو مسئلہ پڑوسی صوبوں میں نہیں بلکہ آپ کی اپنی سوچ اور ترجیحات میں ہے۔
The framing by the chief minister of Pakistan’s most populous and most powerful province is revealing.This language of “Punjab” versus “other provinces” reinforces the very sense of superiority that has long fuelled provincial resentment.It also brings to mind Shehbaz Sharif’s 2010 appeal to terrorists to spare Punjab. At a time when national unity is needed on terrorism, it is extremely inappropriate to issue such a statement.