- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"زبیر صاحب کا ڈی این اے ن لیگ والا ہے ، تحریک انصاف میں جائیں تو سوچ سمجھ کر جائیے گا وہ کسی طرف سے گولی مار دیتے ہیں غدار بنا دیتے ہیں "۔ منصور علی خان ۔۔ "میرے ساتھ جو ن لیگ نے کیا کم کیا تھا ؟ چاروں طرف سے گولیاں چلا کر ، مجھے تو بس کے نیچے پھینک کر ایکسیلیٹر دبا دیا تھا "۔محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on X" اِس سے زیادہ فاشسٹ حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی، اِس سے زیادہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت نہیں آئی،
اِس سے زیادہ پارلیمنٹ کبھی کمزور نہیں تھی " محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on Xپنجاب میں مالی وجوہات کی بنا پر ایک کروڑ سے زیادہ بچے سکول نہیں جاتے۔ اگر میرے اور اۤپ کے بچے مالی وجوہات کی بنا پر سکول نہ جا رہے ہوں اور میں اور اۤپ مرسیڈیز میں پھر رہے ہوں، تو کیا یہ انصاف ہوگا؟: محمد زبی
Loading X post…
Open original post on Xاس سے زیادہ جعلی مینڈیٹ پر حکومتیں کبھی نہیں آئی ، محمد زبیر
Then what
نظام تو چل رہا ہے ناں ، کامران شاہد
کوئی نظام نہیں چل رہا ، آپ نے لوگوں کو بھون کر رکھ دیا یہ نظام ہے ؟ میں آپ کے لیکچر سے اپنا تجزیہ نہیں بدلوں گا ۔۔
محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on X





