یکم جولائی سے نیا بجٹ نافذ ہوچکا ہے اور ملک بھر کی کاروباری اور تاجر برادری سراپا احتجاج بھی ہے اور نوحہ کناں بھی کہ کدھر جائے ٹیکسوں کی بھرمار ہے اور اب تو خدا کی پناہ اس بجٹ میں ٹیکسوں کی تعداد بڑھا کر 50 ،60 کردی ہے کاروبار ٹھپ ہوگئے ہیں میرے ایک جاننے والے نے اپنے دو بزنس اسی وجہ سے بند کردئیے کہ اس کے بس میں ملازمین کی تنخواہیں تک دینا نہیں رہا تھا منافع کمانا تو دور کی بات اس میکرو اکنامک بہتری کے چکر میں مجموعی طور پر معشیت کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے ہر شعبہ زندگی کا شخص پریشان ہے۔
دوسرا ایف بی آر نے ہر فیکٹری میں اپنا ایک ایک ملازم بٹھا دیا یہ کاروباری ہراسگی ہے ایف بی آر خود ایک کرپٹ ادارہ ہے اس کی کارکردگی سب کے سامنے ہے کیا فیکٹریوں پر بندے بٹھانے یا فیکٹریوں کو تالے لگانے سے آپ ٹیکس وصولی بڑھا لیں گے ان عقل کے اندھوں کو کوئی یہ بتائے کہ جب کاروبار ہی ڈاؤن فال کا شکار ہوگا فیکٹری بند ہوجائے گی تو آپ ٹیکس کس سے لیں گے؟
76 سال بعد اگر کوئی حالات کی بہتری کی امید پیدا ہوئی تھی توایف بی آر جیسے ادارے اور سرکاری بابو اور اعلی عہدوں پر بیٹھے بعض اہم لوگ یہ نہیں چاہتے کہ بہتری آئے کاروباری طبقے کےلیے آسانیاں پیدا کریں ٹیکس کی شرح بڑھانی ہے تو مرحلہ وار بڑھائیں یکدم 35 فیصد 50 فیصد یا سو فیصد ان سے ٹیکس لینے کی کوشش کرینگے تو وہ اپنے کاروبار سمیت زمین بوس ہوجائے گا ایسا مت کریں۔
اور پھر جب وزیر خزانہ صاحب سے بات کی کوشش کی جائے تو پہلے تو ان سے کاروباری افراد کو وقت نہیں ملتا کیونکہ وہ شام سات بجے کے بعد عالم ارواح میں ہوتے ہیں اور اگر مل جائے تو ان کے مسائل حل کرنے کی بجائے انھیں ٹیکس کی وصولی زبردستی کرنے کےلیے دھمکیاں دی جاتی ہیں مت دیوار سے لگائیں اس طبقے کو جو ا س ملک کی تعمیر وترقی میں اپنا بنیادی کردار ادا کررہا ہے۔
Even the Khan's enemy and Asim Khanzeer's left testicle are fed up with the screwed-up economy caused by the corrupt bootlicker & fake mandated government of PMLUN.
ابے حرام خور صنعت کارو! ٹیکس دو ٹیکس ۔ بات کرنا چھوڑو ، اپنی مجبوریاں نہ گنواؤ ۔ بیویوں کے میک اپ پہ خرچ کرنے سے بہتر ہے اپنا ٹیکس ادا کرو ! حرام الدھر ۔
The decision to import almost 300 Mn $ worth of sugar taken in the name of controlling price for common man needs an immediate review. The common man is not the biggest user of sugar. In fact it is the food & beverage industry which is the biggest consumer of sugar. Surprised?
You shouldn’t be, they were the very people who first got the export orders in the name of earning FE and are now spending the same FE for themselves while they made huge profits in export and in local market by price manipulation. Sugar consumption is 28 KG per capita annually.
On top of it, sugar is one of the most injurious substances consumed by people, not something for which precious FE shall be spent in any case. Common people today can afford neither beverages nor sweets but still we want to import in their name and then go and borrow more FE.
Price control is an essential government function and its failure to do that can’t become a justification. Why doesn’t the government focus on the core issue? The role of sugar industry, the middle men and the traders in the price hike is what needs a probe not more import.
BTW what happened to those who allowed exports? And yes where is FBR? If it can just focus on profits made by the sugar industry chain in last 5 years and get its 35% tax on those profits alone, it can bridge some major gaps in tax income. #NoSugarImportsafterexports.
تقریباً 30 کروڑ ڈالر مالیت کی چینی درآمد کرنے کا فیصلہ، جو عام آدمی کے لیے قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے نام پر کیا گیا ہے، فوری نظرِثانی کا تقاضا کرتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ چینی کا سب سے بڑا صارف عام آدمی نہیں بلکہ فوڈ اینڈ بیوریج (خوراک و مشروبات) کی صنعت ہے۔ حیرت ہوئی؟
نہیں ہونی چاہیے، کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے پہلے زرمبادلہ کمانے کے نام پر چینی کی برآمد کے آرڈر حاصل کیے، اور اب وہی زرمبادلہ اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں—جبکہ انہوں نے برآمدات اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں ہیرا پھیری کر کے اربوں کا منافع بھی کمایا۔
پاکستان میں فی کس سالانہ چینی کا استعمال 28 کلوگرام ہے۔ اس سب کے علاوہ، چینی انسانی صحت کے لیے مضر ترین اشیاء میں سے ایک ہے۔ یہ وہ شے نہیں جس پر قیمتی زرمبادلہ خرچ کیا جائے۔ آج کا عام پاکستانی نہ مشروبات خرید سکتا ہے نہ مٹھائیاں، پھر بھی ہم اس کے نام پر چینی درآمد کر رہے ہیں اور اوپر سے مزید زرمبادلہ ادھار لینے جا رہے ہیں۔
قیمتوں پر کنٹرول حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، اور اس میں ناکامی کسی صورت درآمدات کا جواز نہیں بن سکتی۔ حکومت اصل مسئلے پر توجہ کیوں نہیں دیتی؟ قیمتوں میں اضافے کی اصل وجہ چینی انڈسٹری، مڈل مین اور تاجروں کا کردار ہے، جس کی تحقیقات ہونی چاہیے، نہ کہ مزید درآمد۔
ویسے، اُن لوگوں کا کیا بنا جنہوں نے برآمدات کی اجازت دی تھی؟ اور ہاں، ایف بی آر کہاں ہے؟ اگر ایف بی آر صرف گزشتہ پانچ سال میں چینی انڈسٹری چین کے حاصل کردہ منافع پر 35 فیصد ٹیکس ہی وصول کر لے، تو وہ ٹیکس آمدن میں بڑے خلا کو پُر کر سکتا ہے۔