- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
لچوؤں کی جنت ارضی اگر قیامت سے پہلے دیکھنا ہو تو حوصلہ کرکے پاکستان کا مشاہداتی دورہ کرنے سے وہ تمام ہنر حاصل ہوسکتے ہیں جنکا سوچنا تک دنیا کے بیشتر متمدن ممالک میں رہ کر ممکن نہیں ۔
اسپر طرہ یہ کہ ، وہ اسلام کا قلعہ اس ملک کو کہتے نہیں تھکتے،بلکہ اسلام کو جتنا وہ جانتے ہیں اتنا اسلام کو عرب سرزمین بھی نہیں جانتی بلکہ کرپشن اور عیاشی کی تمام سہولتیں اپنے عرب گاہکوں کو یہی قلعے والے فراہم کرتے ہیں۔پاکستانی اسلام میں عیسائیوں ،ہندوؤں یہودیوں بدھ مت ماننے والوں سے اعلی اور بہتر مذہب شناس نمازیں پڑھتے،دنیا میں رائج تمام حرام زدگیوں کو قانون اور شرعئیت سے ہرانے والے ججز ،وکیل اس ملک میں اپنی مثال نہیں رکھتے۔
ملک میں تعلیمی اداروں سے بالفرض فارغالتحصیل اگر ایک لاکھ افراد کی گنجائش ہے تو ہر سال تعلیمی اسناد سے مزین تین لاکھ افراد اور جوان مستند ڈگریاں لئے " جاب مارکیٹ " میں میسر رہتے ہیں۔
اگر میرے یہ شکوے صحیح ہوں تو خدا کرے ایسے تمام مجرمین اس غیر متوقع ایٹمی جنگ میں غرق ہوجائیں تو یہ انسانیت کیلئے فلاحی جنگ تصور ہوگی۔

Last edited by a moderator: