- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بھاٹی گیٹ مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا معاملہ
خاتون سے گرنے سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
خاتون بچی کے ہمراہ داتا دربار سے نکل رہی ہے
آزادی اظہار رائے کی صورتحال، مقتولہ خاتون کے شوہر اور سسر کو میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا گیا۔۔ پی ٹی آئی کیخلاف ٹاک کرانی ہوتی تو یقیناً لائیو کوریج ہوتی، مگر کیوں کہ معاملہ اپنی نااہلی کا ہے اس لیے پابندی!!!
: لاہور میں نالے میں گر کر مرنے والی خاتون کے شوہر اور سسرکو میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا گیا، ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس لواحقین کو زبردستی ساتھ لے گئے۔
"کراچی میں بچہ گٹر میں گر کے مرنے پر بھٹو کی قبر سے سوال ہو سکتا ہے تو، لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کے مرنے پر زندہ نواز شریف یا مریم سے سوال کیوں نہیں ہو سکتا؟"۔ ایثار رانا
سندھ میں کم از کم گٹر میں گرنے والی بچی کے والد کو گرفتار نہیں کیا جاتا ۔بے غیرتی کا یہ والا لیول صرف پنجاب حکومت ہی عبور کر سکی۔عمران ریاض خان
داتا دربار واقعہ
ورثاء سے صرف پوچھ گچھ کی گئی جس کے بعد ان کو چھوڑ دیا گیا اطلاعات تھیں کہ میاں بیوی کا جھگڑا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ درج ہوگا
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ
خاتون سے گرنے سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
خاتون بچی کے ہمراہ داتا دربار سے نکل رہی ہے
Loading X post…
Open original post on Xآزادی اظہار رائے کی صورتحال، مقتولہ خاتون کے شوہر اور سسر کو میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا گیا۔۔ پی ٹی آئی کیخلاف ٹاک کرانی ہوتی تو یقیناً لائیو کوریج ہوتی، مگر کیوں کہ معاملہ اپنی نااہلی کا ہے اس لیے پابندی!!!
Loading X post…
Open original post on X: لاہور میں نالے میں گر کر مرنے والی خاتون کے شوہر اور سسرکو میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا گیا، ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس لواحقین کو زبردستی ساتھ لے گئے۔
Loading X post…
Open original post on X"کراچی میں بچہ گٹر میں گر کے مرنے پر بھٹو کی قبر سے سوال ہو سکتا ہے تو، لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کے مرنے پر زندہ نواز شریف یا مریم سے سوال کیوں نہیں ہو سکتا؟"۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on Xسندھ میں کم از کم گٹر میں گرنے والی بچی کے والد کو گرفتار نہیں کیا جاتا ۔بے غیرتی کا یہ والا لیول صرف پنجاب حکومت ہی عبور کر سکی۔عمران ریاض خان
Loading X post…
Open original post on Xداتا دربار واقعہ
ورثاء سے صرف پوچھ گچھ کی گئی جس کے بعد ان کو چھوڑ دیا گیا اطلاعات تھیں کہ میاں بیوی کا جھگڑا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ درج ہوگا
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





