صرف ایک حلقہ این اے 239 ایسا ہے جہاں متحدہ کو فقط 28 فیصد ووٹ ملے، جبکہ پی ٹی آئی کو 25 فیصد ووٹ ملے (یہ سیٹ پیپلز پارٹی کی تھی اور متحدہ پہلی مرتبہ یہ جیتی ہے)۔
اور 3 ایسے حلقے ہیں جہاں ووٹوں کا فرق 40 ہزار کے قریب ہے (متحدہ کی لیڈ ڈبل یا اس سے زیادہ ہے)۔
اور 1 حلقے این اے 252 میں 50 ہزار کا فرق ہے
جبکہ بقیہ 11 حلقوں میں یہ ووٹوں کا فرق تقریبا 1 لاکھ کے قریب ہے یا پھر لیڈ کئی کئی گنا زیادہ ہے۔
کیا اب بھی متحدہ کا مینڈیٹ قبول نہیں؟
پتا نہیں کتنے بڑے اندھے ہیں وہ لوگ جو اب بھی کہتے ہیں کہ متحدہ ایک بھی سیٹ کراچی سے نہیں جیت سکتی۔
Terrorist MQM... Abdul Waseem (MQM) Total Votes: 199500 Total Hours: 9 (540 Minutes) 199500/540 = 369 votes per minute & 6 Votes per second Geo ECP for signing NRO 2.
مہوش بی بی تمھارا مسلۂ یہ ہے کہ تم اپنے بھگوان کی پھلجھڑی چھوڑ کر خود غائب ہو جاتی ہو اور ہم جواب دیتے رہتے ہیں یا پھر ہاتھ سے ہی کپڑے دھو لیتے ہیں- کبھی آؤ نہ ہمارے ساتھ بھی ٹونائٹ ود مہوش کرنے ;) تا کہ کھل کے بات کرنے کا موقع ملے- کچھ تم کہو کچھ ہم کریں
Terrorist MQM... Abdul Waseem (MQM) Total Votes: 199500 Total Hours: 9 (540 Minutes) 199500/540 = 369 votes per minute & 6 Votes per second Geo ECP for signing NRO 2.
بھائی متحدہ کراچی کی مقبول ترین پارٹی ہے وہاں کے لوگ متحدہ کو ایک نہیں بلکہ دس دس ووٹ دینے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ اگر متحدہ وہاں سے چار سو گنا زیادہ ووٹ بھی لے ،تو اس پر حیرت نہیں ہونی چاہیے۔