Advertisement

متحدہ پابندی- سول سوسائٹی باہر نکلے

10361987_1424245417852869_8715648405566767304_n.jpg


متحدہ پابندی- سول سوسائٹی باہر نکلے

متحدہ کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قراد دار بھاری اکثریت سے منظور ہوئِ
متحدہ کے خلاف خیبر پختونخواہ اسمبلی میں قراد دار بھاری اکثریت سے منظور ہوئِ

نواز شریف اور زرداری نے ملک دشمنی اور پاکستانی افواج دشمنی پر مبنی الطاف حسین کے بیان کا کوئی نوٹس لینا مناسب نہیں سمجھا۔

نواز شریف اور زرداری ایک جان اور قلب ہیں۔ انہیں ووٹ دینے والے اگلے الیکشن میں ان لوگوں کا انتخاب کریں جو ملک دشمنوں کا بچاو نہ کریں بلکہ انہیں تختہ دار پر لٹکائیں۔

سول سوسائٹی باہر نکلے اور سخت ترین احتجاج کرے۔ پاکستانی پارلیمنٹ کے اندر بیٹھی جماعت متحدہ انڈین را کے ساتھ مل کر پاکستانیوں کا خون کر رہی ہے اور وزیر اعظم خاموش ہے

جنرل راحیل ایکشن لیں ۔ یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے جو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
​Aggar Nooray Butt aur Khawaja Sraon ney koi bayaan dia to Nooray Butt kaa India wala business khatraay mai parr jaigaa
 
That is very true that these people only look for their own interests, noora butt is as bad as Murdari and RAW agent Iltaf. they are only scratching each other's backs. ****** oge shameless.
 
Go Nawaz Go ....
bohut baewqoof bana liya awaam ko .....
ab awaam kay jetnay ki bari hay ....