Advertisement

متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف نہ&#

Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&#172

@MQMer bibi

qatal bhi aik crime ha mohtarma, lagta ha Haider BHAI nay lagta ha asal baat nahi batai aapko !
 
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&

Mehwish bhai sahib JIT ki report jo supreme court main di gayi ab ap kahen ge woh bhi ghalat hai ?

بھائی یہ جی آئی ٹی رپورٹیں بالکل جھوٹی تھیں اور انکا جھوٹ صاف پکڑا گیا ہے۔ یہ ذوالفقار مرزا اور شاہی سید کی سازش تھی۔

آپ ان رپورٹوں میں موجود سفید جھوٹ کو
یہاں پر پڑھ سکتے ہیں جہاں تمام ثبوت جمع کر دیے گئے ہیں اور کسی مائی کے لعل کو ہمت نہیں کہ ان ثبوتوں کا جواب دے۔

اسی وجہ سے سپریم کورٹ میں جب اجمل پہاڑی کی یہ جی آئی ٹی رپورٹ پیش ہوئی، تو یہ اتنی گھٹیا رپورٹ تھی کہ سپریم کورٹ نے فورا اس رپورٹ کو جھوٹا کہتے ہوئے رد کر دیا اور اجمل پہاڑی کو رہا کر دیا۔
​
 
jhooti thi kun keh MQMers kay naam thay ismen !!!

shroo hogaya inka mazloom-card. aur kitna maywaqoof banana ha logoon ko mehwish BHAI ?