Advertisement

متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف نہ&#

safe_image.php

متحدہ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ حکومت اور وزارتوں کے مزے لوٹنے کے لیے ہر دفعہ حکومت کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں۔

لیکن کاش کہ اللہ ان لوگوں کو توفیق دے کہ یہ یہ حقیقت دیکھ سکیں کہ:۔

متحدہ کے وزراء و ممبران اسمبلی میں سے آج تک کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں سامنے آیا ہے جس نے بینکوں سے کبھی ایک دھیلے کا بھی قرض معاف کروایا ہو۔

بلکہ قرض کو تو چھوڑیں، متحدہ پر کرپشن کا آج تک ایک بھی چارج موجود نہیں ہے۔

آج تک متحدہ نے کبھی کسی امیدوار سےٹکٹ کے لیے پیسہ نہیں لیا


625665_437778329640575_1534612604_n.jpg
 
Advertisement
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&#172

Bank se qarza lene ki zaroorat hi nahi arbon (billions) main bhatta jo mil jata hai bas thoda tareeqa e waardat ka farq hai .
 
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&#172

Yeh baat to bilkul sahi hai ke MQM pe koi corruption ke charges nahi hai...lekin criminal charges ke baray mai bhi kuch bolna chahiye tha Mustafa Kamal Sahib ko.

NRO ke zariye kitne criminal charges muaff kerwaye thay MQM ne?
 
Advertisement
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&#172

یہ اسی لیے قرض لیتے ہی نہیں۔۔۔۔

بھتا لیتے ہیں جو واپس نہیں کرنا ہوتا
​
 
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&

Xiggs;148تھ0862 said:
Yeh baat to bilkul sahi hai ke MQM pe koi corruption ke charges nahi hai...lekin criminal charges ke baray mai bhi kuch bolna chahiye tha Mustafa Kamal Sahib ko.

NRO ke zariye kitne criminal charges muaff kerwaye thay MQM ne?

شکریہ۔

متحدہ نے این آر او کے تحت ایک بھی کرمنل مقدمہ معاف نہیں کروایا، بلکہ این آر او کی مخالفت کرتے ہوئے تمام مقدمات کا عدالت میں مقابلہ کرنے کا اعلان کیا۔


ایک بات آپ یہ یاد رکھیے کہ متحدہ پر جتنے کرمنل کیسز ہیں تقریبا تمام کے تمام 90 کی دہائی میں ایجنسیوں اور شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر نے بنوائے۔

یہ ایسے مضحکہ خیز مقدمات ہیں کہ جن میں ایک تھانے میں ایک وقت پر فاروق ستار پر ایک مجرمانہ کاروائی کا الزام لگایا گیا، اور دوسرے تھانے میں 5 منٹ کے وقفے کے بعد دوسرے جرم کا الزام لگا دیا گیا۔

ان میں ایسے مقدمات بھی ہیں جس میں الطاف حسین پر کانسٹیبل کی ٹوپی چرانے کا الزام بھی ہے۔


ایم کیو ایم بنیادی طور پر انتہائی پڑھی لکھی جماعت ہے۔ وقت اور حالات کے تحت (جہاں سب ہی بدمعاش ہوں) یہ تو ہو سکتا ہے کہ متحدہ میں ردعمل میں یونیورسٹیز وغیرہ میں بدمعاشی دکھاتی ہو، مگر اسکا خمیر تعلیم یافتہ ہے اور ہمیں جرم سے نفرت ہے۔

صرف ایک بینک قرضے اور کرپشن ہی نہیں، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ متحدہ وہ واحد جماعت ہے جس میں ایک شخص بھی "جعلی ڈگری" ہولڈر نہیں نکلا ہے۔

​
 
Advertisement
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&


شکریہ۔

متحدہ نے این آر او کے تحت ایک بھی کرمنل مقدمہ معاف نہیں کروایا، بلکہ این آر او کی مخالفت کرتے ہوئے تمام مقدمات کا عدالت میں مقابلہ کرنے کا اعلان کیا۔


​


are you sure about that? mere khayal se MQM benefitted the most from NRO...these links might shed some light over my claim.

http://archives.dawn.com/archives/37985

http://ismica.com/2009/12/mqms-3800-criminal-cases-withdrawn-nro/
 
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن

مدہوش بی بی ۔۔۔۔۔۔ باہر انتظار کریں ہم تبدیلی کا پلان بنا رہے ہیں۔

gw-close20door.gif
 
Last edited:
Advertisement
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&

Bank se qarza lene ki zaroorat hi nahi arbon (billions) main bhatta jo mil jata hai bas thoda tareeqa e waardat ka farq hai .

آپ لوگوں کے الزامات مضحکہ خیز اور تضادات کا شکار ہیں۔

اگر آپ کے مطابق متحدہ کرپشن اس لیے نہیں کرتی کہ اسکے پاس بھتہ منی ہے، تو پھر آپ پر اگلا سوال اٹھ جائے گا کہ پھر آپ یہ الزام کیوں لگا رہے ہیں متحدہ "وزارتوں کا مزہ لوٹنے" کے لیے حکومت میں شامل ہوتی ہے؟ پھر تو متحدہ کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ اسے کسی وزارت کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔۔ اور وزارت بھی ایسی کہ اس میں کوئی کرپشن ہی نہ کی جائے۔


بھتہ خوری کے الزامات لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ


اور جو بھتہ خوری کے جھوٹے الزامات لگاتے ہیں، انکے منہ پر طمانچہ تو کراچی کی بزنس کمیونٹی خود لگاتی ہے۔ کراچی کی یہ بزنس کمیونٹی بذات خود متحدہ ووٹر ہے اور متحدہ طرفدار ہے۔

ذوالفقار مرزا نے اپنے دور میں ہزار کوشش کر لی کہ کراچی بزنس کمیونٹی کو متحدہ سپورٹ سے پیچھے ہٹائے، مگر وہ کامیاب نہ ہو سکا۔ اپنی وزارت چھوڑتے وقت ذوالفقار مرزا نے جو تقریر کی ہے، وہ خود سن لیں جس میں آخر میں وہ اعتراف کر رہا ہے کہ کراچی کی بزنس کمیونٹی سے اسے شکایت ہے کہ وہ متحدہ کو سپورٹ کرتے ہیں۔


​
 
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&

are you sure about that? mere khayal se MQM benefitted the most from NRO...these links might shed some light over my claim.

http://archives.dawn.com/archives/37985

http://ismica.com/2009/12/mqms-3800-criminal-cases-withdrawn-nro/

یہ اس وقت کی خبر ہے جب این آر او نیا نیا نافذ ہوا تھا۔

مگر اسکے بعد متحدہ نے این آر او کی مخالفت کی تھی اور زرداری کو یہ بل واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔


http://pakistantimes.net/pt/detail.php?newsId=5619

​
 
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&#172

بی بی تم تو پورا پورا بینک ہی لوٹ لیتے ہو کراچی میں
قرضہ تو بہت چھوٹی چیز ہے راہگیر سے لیکر کار والا
بوری پیکروں سے محفوظ نہیں
​
 
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن

Why would a murderer ever be accused of theft.
MQM is a mafia not a political party they have been holding the largest city hostage for the past one and a half decade.
They have highly specialized wings for extortion, target killing and land grabbing.
People are now used to it, they say it is better to give protection money to them rather than face their wrath as well as be targeted by other mafia's like TTP, Aman Committee etc etc.
They are gentlemen criminals so if you pay them you will get protection and no one else will bother you.
They are very polite and do not misbehave with women and children, you give them what they want and you can live peacefully in Karachi.
 
Last edited:
Advertisement
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&#172

jo sedha ja kr bank loot le us ko qarzay ki kya zroorat.....maafi to chotay log maangte hen

 
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن

madhosh bibi ka chat pata ch-o-ren la lo.;)
 
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن

Why would a murderer ever be accused of theft.

آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ یہ ایک احمقانہ سٹیٹمنٹ ہے؟

​
MQM is a mafia not a political party they have been holding the largest city hostage for the past one and a half decade.


ایک بار پھر اہل کراچی آپ کے الزام کا رد کرتے ہیں اور ہر ہر الیکشن میں متحدہ کو ووٹ دے کر کامیاب کرتے ہیں۔ اس میں 90 کی دہائی میں ہونے والے وہ الیکشن بھی شامل ہیں جب متحدہ کی پوری قیادت ایجنسیوں کے آپریشن کی وجہ سے غیر ملک میں تھی، یا روپوش تھی۔

مگر پھر بھی فوج اور رینجرز کی نگرانی میں ہونے والے ان الیکشن میں متحدہ ہی کراچی کو کلین سوئپ کرتی ہے۔

مگر آفت یہ تھی کہ متحدہ ممبران سیٹیں جیتنے کے باوجود اپنے حلقوں میں داخل نہیں ہو سکتے تھے کیونکہ وہاں پر ایجنسیوں نے حقیقی کے نو گو ایریاز بنائے ہوئے تھے۔

تو کراچی شہر کو نو گو ایریاز اور یرغمال بنائیں آپ کی ایجنسیاں، اور آپ الزام لگائیں ہم پر؟ یہی وجہ ہے کہ 8 سالہ طویل ظلم و جبر کے آپریشن میں بھی آپ متحدہ کا بال بیکا نہ کر سکے اور کراچی میں متحدہ معروف سے معروف تر ہوتی چلی گئی۔



​
 
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن

They have highly specialized wings for extortion, target killing and land grabbing.
People are now used to it, they say it is better to give protection money to them rather than face their wrath as well as be targeted by other mafia's like TTP, Aman Committee etc etc.
They are gentlemen criminals so if you pay them you will get protection and no one else will bother you.
They are very polite and do not misbehave with women and children, you give them what they want and you can live peacefully in Karachi.

بھتہ خوری کے حوالے سے آپ کے الزامات کا جواب میں علیحدہ تھریڈ میں دے رہی ہوں کیونکہ یہ الگ مسئلہ ہے اور اس پر تفصیلی بحث کی ضرورت ہے۔ اس نئے تھریڈ کا لنک یہ ہے۔ ​
 
Last edited:
Re: متحدہ: ایک روپے کا قرض بھی بینکوں سے معاف ن&#172

Mehwish bhai sahib JIT ki report jo supreme court main di gayi ab ap kahen ge woh bhi ghalat hai ?