Advertisement

متاثر کر دیا آپ نے سیاستدانوں

آزادی کی تقریب میں جس طرح اسد عمر سے لے کر علی محمد خان کی تقاریریں جاری و ساری تھیں۔ خیال صرف ایک بات کا آیا۔ کیا اِن کی عقل کو پتا ہے کے ان کی زبانیں کیا بول رہی ہیں۔ اُونچے اُونچے وعدے اور بڑی بڑی باتیں۔ مستقبل کے فیصلے اور مودی کی غلطی کشمیرمیں۔ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پتا نہیں کیا کچھ۔

شاید ایک خیال آیا کے اندھوں میں کانا راجہ ہی بادشاہ ہوتا ہے۔ لیکن یہاں کوئی کانا ہو تو بڑی بات ہے۔ شاید یہ لوگ اپنی لیڈرشپ کے کانے ہیں کہ جو وہ بولتے ہیں وہ ہی دہراہ دیتے ہیں۔ ورنہ نارازگی کی صورت میں کسی راز کی طرح پارٹی سے افشاں نے ہو جائیں۔

​
سمجھنے کی بات ہے کے یہ لیڈر لوگ ہمیں شاید ابھی تک بیوقوف سمجھتے ہیں کہ ہمارے لیے ان کی تقریر اور باتیں ہی کافی ہیں۔​

بھائی یہ پی ٹی وی کا زمانہ نہیں کہ بنگلادیش بن گیا پھر بھی جہاد ریڈیو پاکستان پر جہاد کی ترغیب دی جا رہی ہو۔ ہمیں سچ سمجھ آتا ہے اور عقل کی بات پر توجہ دیتے ہیں۔ اپنے خیالی کارناموں سے نکل کر فوج کا کردار ادا مت کرو۔ فوج جانتی ہے اُسے کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے۔ اُن کی اپنی بولی بھی ہے اور وہ دشمن کی بکواس بند کروانا بھی جانتے ہیں۔
​
!تو اےسیاستدان اپنے کام پر توجہ دے نہ زبان پر اور بڑھکوں پر

Advertisement
? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ?

کنٹینر کراؤڈ​
 
Advertisement
Post ki samajh nahe aayi. Kia tum kehna chahtai ho ke foreign policy pai politicians baat na kerain aur Army khud foreign policy chalyay?
 
آزادی کی تقریب میں جس طرح اسد عمر سے لے کر علی محمد خان کی تقاریریں جاری و ساری تھیں۔ خیال صرف ایک بات کا آیا۔ کیا اِن کی عقل کو پتا ہے کے ان کی زبانیں کیا بول رہی ہیں۔ اُونچے اُونچے وعدے اور بڑی بڑی باتیں۔ مستقبل کے فیصلے اور مودی کی غلطی کشمیرمیں۔ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پتا نہیں کیا کچھ۔

شاید ایک خیال آیا کے اندھوں میں کانا راجہ ہی بادشاہ ہوتا ہے۔ لیکن یہاں کوئی کانا ہو تو بڑی بات ہے۔ شاید یہ لوگ اپنی لیڈرشپ کے کانے ہیں کہ جو وہ بولتے ہیں وہ ہی دہراہ دیتے ہیں۔ ورنہ نارازگی کی صورت میں کسی راز کی طرح پارٹی سے افشاں نے ہو جائیں۔

​
سمجھنے کی بات ہے کے یہ لیڈر لوگ ہمیں شاید ابھی تک بیوقوف سمجھتے ہیں کہ ہمارے لیے ان کی تقریر اور باتیں ہی کافی ہیں۔​

بھائی یہ پی ٹی وی کا زمانہ نہیں کہ بنگلادیش بن گیا پھر بھی جہاد ریڈیو پاکستان پر جہاد کی ترغیب دی جا رہی ہو۔ ہمیں سچ سمجھ آتا ہے اور عقل کی بات پر توجہ دیتے ہیں۔ اپنے خیالی کارناموں سے نکل کر فوج کا کردار ادا مت کرو۔ فوج جانتی ہے اُسے کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے۔ اُن کی اپنی بولی بھی ہے اور وہ دشمن کی بکواس بند کروانا بھی جانتے ہیں۔
​
!تو اےسیاستدان اپنے کام پر توجہ دے نہ زبان پر اور بڑھکوں پر

۔۔۔۔۔۔تو پھر سرکار، آپ ہی بتا دیجئیے کہ اِن کو کیا کرنا چاہئیے ؟؟؟
 
Advertisement
۔۔۔۔۔۔تو پھر سرکار، آپ ہی بتا دیجئیے کہ اِن کو کیا کرنا چاہئیے ؟؟؟

انصاف دو لوگوں کو۔

تاکہ لوگوں کو انوسٹمنٹ کرتے وقت اعتماد آئے۔ اس سے لوگوں کی زندگیوں میں سکون آئے گا۔ لوگ محنت کریں گے، ٹیکس بہتر دیں گے۔ اس طرح ہماری فوج مزید بہتر ہو گی۔

حکومت کا صرف یہ کام ہے۔ مگر منسٹر چکپراسیوں کی طرح تقریروں میں مصروف ہیں۔
​
 
Only a Pakistan Hater Moodi Muttar Drinker can give a comment like that after listening to these Speeches.
I have been listening those speeches for last 70 years .. This is not a time to continue to make speeches. This is action time ....

Paish Kar Ghafil Amal koe agar dufter main hai.
 
جب تک قوم بیوقوف بنتے رہے گی، یہ لوگ ہمیں بیوقوف بناتے رہیں گے​
 
انصاف دو لوگوں کو۔

تاکہ لوگوں کو انوسٹمنٹ کرتے وقت اعتماد آئے۔ اس سے لوگوں کی زندگیوں میں سکون آئے گا۔ لوگ محنت کریں گے، ٹیکس بہتر دیں گے۔ اس طرح ہماری فوج مزید بہتر ہو گی۔

حکومت کا صرف یہ کام ہے۔ مگر منسٹر چکپراسیوں کی طرح تقریروں میں مصروف ہیں۔
​
آپکے خیال میں برطانیہ، امریکہ، ا ور دوسرے مغربی ممالک میں موجودہ نظام انصاف کتنے عرصے میں قائم ہو سکا ہے 5 سال،،10 سال،، 20 سال یا 40 سال میں ؟؟؟
 
Advertisement
آزادی کی تقریب میں جس طرح اسد عمر سے لے کر علی محمد خان کی تقاریریں جاری و ساری تھیں۔ خیال صرف ایک بات کا آیا۔ کیا اِن کی عقل کو پتا ہے کے ان کی زبانیں کیا بول رہی ہیں۔ اُونچے اُونچے وعدے اور بڑی بڑی باتیں۔ مستقبل کے فیصلے اور مودی کی غلطی کشمیرمیں۔ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پتا نہیں کیا کچھ۔

شاید ایک خیال آیا کے اندھوں میں کانا راجہ ہی بادشاہ ہوتا ہے۔ لیکن یہاں کوئی کانا ہو تو بڑی بات ہے۔ شاید یہ لوگ اپنی لیڈرشپ کے کانے ہیں کہ جو وہ بولتے ہیں وہ ہی دہراہ دیتے ہیں۔ ورنہ نارازگی کی صورت میں کسی راز کی طرح پارٹی سے افشاں نے ہو جائیں۔

​
سمجھنے کی بات ہے کے یہ لیڈر لوگ ہمیں شاید ابھی تک بیوقوف سمجھتے ہیں کہ ہمارے لیے ان کی تقریر اور باتیں ہی کافی ہیں۔​

بھائی یہ پی ٹی وی کا زمانہ نہیں کہ بنگلادیش بن گیا پھر بھی جہاد ریڈیو پاکستان پر جہاد کی ترغیب دی جا رہی ہو۔ ہمیں سچ سمجھ آتا ہے اور عقل کی بات پر توجہ دیتے ہیں۔ اپنے خیالی کارناموں سے نکل کر فوج کا کردار ادا مت کرو۔ فوج جانتی ہے اُسے کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے۔ اُن کی اپنی بولی بھی ہے اور وہ دشمن کی بکواس بند کروانا بھی جانتے ہیں۔
​
!تو اےسیاستدان اپنے کام پر توجہ دے نہ زبان پر اور بڑھکوں پر

Today u have really left us speechless mr adeel, there is really no way of satisfying ur standards.

Na bolo = bolta kiun nahi
Bolo = bolnay ka kia faida
Kamm bolo = itni bari baat ka itna chora reaction
Ziada bolo = THIS WHOLE THREAD

I guess everybody needs to ask you about level of ur standard at that day n then react accordingly, but then:

Adeel kay standard per bolo = ye to meiney bataya tha tumney khud say kia kiya
 
عمل سے بنتی ہے دنیا جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطت میں نوری ہے نہ ناری​

سیاستدانوں کو اپنے کاموں کو اہتمام سے کرنا چاہیے۔ جیسے کے عمر ایوب خان کام کر رہا ہے۔ پاکستان کو اُس شخص سے عربوں کا فائدہ ہو چکا ہے اب تک۔ لیکن کیا آپ نے اُس کی شکل کو آواز نکالتے دیکھا ہے۔ بلاوجہ آواز نکالنا جب تمہارا اُس معاملے سے نہ تعلق ہو نہ کچھ کر سکتے ہو، نااہلی کی علامت ہے۔​
 
GOOD! THEN YOU SHOULD ALSO KEEP QUITE. YOU TALK ON ECONOMY, YOU TALK ON POLITICS, YOU TALK ON WARS, YOU TALK ON SECTARIANISM AND I BELIEVE YOU TALK ON EVERY TOPIC ON THIS FORUM. ARE YOU A PHD AT ALL THESE ??