Advertisement

مبشر لقمان کی معزرتیں - Mubashar Luqmaan Ki Maazratain !!





mubashir-luqman-s-message-for-those-who-have-fallen-in-love-with-india.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ٹھیک ھے اگر کوئی غلطی ھوجائے تو معذرت کر لینی چاھئے۔
اور اگر آئینی ترامیم کے بل کی حمایت نہ کر نے پر معذرت ھوجائے تو اور اچھا ھے۔
 

یہ پاکستان کے ان انکرز میں سے ہے جو بات کرنے کے بعد ہمیشہ معذرت کرتے ہیں ، مبشر لقمان اس لحاظ سے منفرد ہے ،اس کا پروپیگنڈہ ہر وقت جاری رہتا ہے،جس کو بات کرنے کے بعد ھوش آئے کہ میں نے غلط بات کو ،وہ کیسا صحافی یا اینکر ہے ، دین بیزار طبقہ کافی دن اچھل کود کرتا رہا ،اب ان کو بولنیاں بند ہیں،ان کو شرمندگی بھی نہیں




http://www.siasat.pk/forum/showthre...aj-ul-Haq-Lies-amp-lies&p=2941270#post2941270​