- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"مایوسی نہ پھیلائیں لوگوں کو امید دیں"۔ حسن ایوب کا محسن نقوی کی تقریر پر سخت ردعمل۔۔ "یہ جو مایوسی پھیلا رہے ہیں بھئی، مایوسی پھیلانا ان کا کام نہیں بنتا تھا، ان کا کام لوگوں کو امید دینا ہے، انہیں اگر اظہار کرنا ہے تو اس طرح نہ کریں، آپ لوگوں کو امید دیں"۔ حسن ایوب
The Utility of Government in now over..
سہیل وڑائچ صاحب نے دس جون کو یہ کالم لکھا جس پر کچھ لوگ ناراض بھی ہوئے۔
اس وقت ایک دوست نے پوچھا سہیل صاحب کا تجزیہ کہاں تک صحیح ہے تو میرا جواب جو کہ میں نے جون کے وسط ایک ولاگ میں بھی ذکر کیا تھا کہ سہیل صاحب حالات،واقعات اور ماحول کو بھانپ لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور یہ صلاحیت کئی دہائیوں،تاریخ اور تجربے کا نچوڑ ہے اور میں تو انکے سیاسی تجزیہ کا قائل ہوں۔
Loading X post…
Open original post on XThe Utility of Government in now over..
سہیل وڑائچ صاحب نے دس جون کو یہ کالم لکھا جس پر کچھ لوگ ناراض بھی ہوئے۔
اس وقت ایک دوست نے پوچھا سہیل صاحب کا تجزیہ کہاں تک صحیح ہے تو میرا جواب جو کہ میں نے جون کے وسط ایک ولاگ میں بھی ذکر کیا تھا کہ سہیل صاحب حالات،واقعات اور ماحول کو بھانپ لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور یہ صلاحیت کئی دہائیوں،تاریخ اور تجربے کا نچوڑ ہے اور میں تو انکے سیاسی تجزیہ کا قائل ہوں۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





